ایکس میں نئی تبدیلی، کون سا فیچر غائب اور کیا نیا آ رہا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

ایکس میں نئی تبدیلی، کون سا فیچر غائب اور کیا نیا آ رہا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ ٹوئٹر (ایکس) کی ملکیت جب سے ایلون مسک کے پاس آئی ہے اس میں تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ڈانس کرنے پر ایک کپ کافی فری‘ سیلز بڑھانے کیلیے گاہکوں کو منفرد پیشکشدولہے نے شادی کے اگلے ہی روز دلہن کو طلاق دے دی

اب ایلون مسک نے ایکس میں ایک اور تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس سے صارفین کی پروفائل پر لائکس کا سیکشن پرائیوٹ کر دیا جائے گا۔ پوسٹس پر لائکس کو پرائیویٹ کرنے کے بعد صارفین ایک دوسرے کی پروفائل پر یہ نہیں دیکھ سکیں گے کہ انہوں نے ایکس پر کون کون سی پوسٹس کو لائک کر رکھا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایکس (ٹوئٹر) کا بلاک فیچر کو تبدیل کرنے کا اعلانایکس (ٹوئٹر) کا بلاک فیچر کو تبدیل کرنے کا اعلانفی الحال اس فیچر کو مکمل طور پر تو ختم نہیں کیا جا رہا مگر پھر بھی اس میں ایک ڈرامائی تبدیلی کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

لوگوں کو لاپتا کرنے والوں کے خلاف سزائے موت کی قانون سازی ہونی چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹلوگوں کو لاپتا کرنے والوں کے خلاف سزائے موت کی قانون سازی ہونی چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹوہی لوگ مسنگ ہیں جو زیادہ بات کرتے ہیں،اب شاعر کو غائب کردیا گیا، باعث شرم یہ ہے کہ سب کو پتا ہے کون کیا کر رہا ہے، جج
مزید پڑھ »

وہ شہر جہاں شہریوں کے سکون کیلئے آدھی رات کے بعد آئسکریم کھانے پر پابندی لگائی جا رہی ہےوہ شہر جہاں شہریوں کے سکون کیلئے آدھی رات کے بعد آئسکریم کھانے پر پابندی لگائی جا رہی ہےایسا اٹلی کے شہر میلان میں کیا جا رہا ہے جہاں آدھی رات کے بعد آئسکریم کھانے پر پابندی کا نیا قانون سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »

یوٹیوب ٹی وی ایپ پر ملٹی ویو فیچر اینڈرائیڈ صارفین کیلئے متعارفیوٹیوب ٹی وی ایپ پر ملٹی ویو فیچر اینڈرائیڈ صارفین کیلئے متعارفیوٹیوب میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اینڈرائیڈ صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔
مزید پڑھ »

انڈے کو بالوں پر کیسے استعمال کیا جائے؟انڈے کو بالوں پر کیسے استعمال کیا جائے؟بالوں میں انڈے کا استعمال صدیوں سے کیا جا رہا ہے کیونکہ یہ بالوں کو نرم ملائم بنانے اور ان کی نشونما کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے
مزید پڑھ »

سفر کے دوران متلی یا سر چکرانے کا سامنا ہوتا ہے؟ تو اب آئی فون اس کا علاج کرے گاسفر کے دوران متلی یا سر چکرانے کا سامنا ہوتا ہے؟ تو اب آئی فون اس کا علاج کرے گاایپل کی جانب سے وہیکل موشن کیوز نامی ایک نیا فیچر آئی فون صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:37:15