وہی لوگ مسنگ ہیں جو زیادہ بات کرتے ہیں،اب شاعر کو غائب کردیا گیا، باعث شرم یہ ہے کہ سب کو پتا ہے کون کیا کر رہا ہے، جج
مسائل کے حل کے لیے کراچی کے لوگوں کو آواز اٹھانا پڑے گی، گورنر سندھروسی صدر 6 ماہ میں دوسری بار چین کے دورے پر پہنچ گئےفرقہ وارانہ قتل میں ملوث دو ٹارگٹ کلرز گرفتار، 13 افراد کے قتل کا اعترافعالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہیا تو پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ! عرفان پٹھان نے کرکٹرز کو ذاتی ملازم سمجھ لیابھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاغزہ میں اسرائیلی ٹینک کی گولہ باری سے 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 زخمیٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی نے بھارت کو پہلے ہی سیمی...
ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر نے کہا کہ میں لاپتا فرد کی اہلیہ سے ملا ہو جہاں تک مجھے پتا چلا ہے گھر کے باہر سے ان کو اٹھایا گیا، گاڑی کے نمبر رات ہونے کی وجہ سے نہیں پڑھے جارہے، گاڑیوں کے نمبر ٹریس کرنے کے لیے ابھی بھی ایف آئی اے میں کام جاری ہے، ملک بھر کے تمام آئی جیز کو ہم نے خط لکھا ہے، تمام خفیہ اداروں کو بھی خطوط لکھے ہیں، جیوفنسنگ ہم نے کرلی ہے کچھ وقت اس میں لگے گا، سی ڈی آر اور جیو فنسنگ پر کام ابھی ہونا ہے۔جسٹس محسن اختر کیانی نے ایس ایس پی سے کہا کہ کیا آپ جب ان اداروں کو خط لکھتے ہیں...
جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ میں تو کہتا ہوں قانون سازی ہونی چاہیے لاپتا افراد کے معاملے میں سزائے موت ہونی چاہیے، امید تو ہے کہ ہم کہیں کہ ایسا کوئی قانون بنے گا کہ لاپتا افراد ایکٹ بنے گا، وہی لوگ مسنگ ہیں جو زیادہ بات کرتے ہیں ان میں صحافی بھی ہیں، سیاسی ایکٹوسٹ کو بھی اٹھا لیا جاتا ہے کہاں ہے وزارت اطلاعات؟ سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری دفاع ذمہ دار ہیں۔
جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ کیا لا اینڈ انفورسمنٹ ایجنسیز کو خط لکھنے سے معاملہ حل ہو جائے گا؟ سارا دن ٹوئٹر اور ٹک ٹاک پر لوگوں کی عزتیں اچھال رہے ہیں، اگر بندہ بازیاب نہ ہوا تو سب کے خلاف کارروائی کے لئے لکھوں گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظورڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) میں اوور بلنگ کے خلاف قانون سازی کی منظوری
مزید پڑھ »
جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھ دیااس سے قبل جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو اپنے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کے لیے خط لکھا تھا
مزید پڑھ »
9 مئی کے ذمہ داران کو کڑی سزا ملنی چاہیے، ساجد حسنعدالتیں شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیں، اداکار
مزید پڑھ »
’ہم ملک کے وفادار رہیں گے کسی کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں‘بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج ملک میں آئین عملاً ختم ہوچکا ہے، آئینی ترمیم ہونی چاہیے پر شخصی بنیاد پر قانون سازی کی مخالفت کرتے ہیں
مزید پڑھ »
پرویز الٰہی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست منظور، طبی سہولت بھی فراہم کرنیکا حکمپرویز الٰہی کو ان کی مرضی کے مطابق طبی سہولیات فراہم کی جائیں: اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
اس سال ہم بھی حج معاملات کی نگرانی کریں گے، ہائیکورٹ کا عازمین کو سہولیات فراہم کرنے کا حکماگرکسی نے ٹیکسی سے متعلق بھی شکایت کی توآپ کی خیرنہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب کی وزارت مذہبی امور کو تنبیہ
مزید پڑھ »