اس سے قبل جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو اپنے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کے لیے خط لکھا تھا
/ فائل فوٹو
اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج محسن اختر کیانی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کو خط لکھا ہے جس میں اپنے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست کی ہے۔جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت سے متعلق سوشل میڈیا پر مہم چلائی گئی تھی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری، فاتحہ خوانی کیچیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی۔ اس موقع پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ہمراہ ان کی اہلیہ سرینا عیسیٰ بھی موجود تھیں۔ چیف جسٹس کو پاکستان نیوی کے دستے نے سلامی دی، چیف جسٹس نے مزار قائد پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ بعدازاں مزار قائد پر انہوں نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کیے، چیف جسٹس...
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ: اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت جاریاس معاملے پر سماعت کے لیے ججوں کو منتخب نہیں کیا گیا اور جسٹس یحییٰ آفریدی نے خود کو بینچ سے الگ کیا: چیف جسٹس
مزید پڑھ »
راستے بند کرنا غیر قانونی، سپریم کورٹ کا سرکاری و نجی عمارتوں کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکمچیف جسٹس سپریم کورٹ نے سرکاری و نجی عمارتوں کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا ہے، انھوں نے حکم دی اکہ رینجرز ہیڈکوارٹر کے سامنے سے بھی تجاوزات ہٹائی جائیں
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ کا وزارت داخلہ کو ایکس کی بندش کیلئے لکھا خط واپس لینے کا حکمایک ہفتے میں ایکس کی بندش سے متعلق لکھا گیا خط واپس نہ لیا تو عدالت اپنا فیصلہ جاری کرے گی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیںآئی بی ، ایف آئی اے ، پی ٹی اے اور پیمرا کی اتھارٹیز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی بھی ہوسکتی ہے، عدالت کا عندیہ
مزید پڑھ »
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی زیرصدارت اجلاس میں جوڈیشل کمیشن رولز میں ترامیم ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی زیرصدارت اجلاس میں جوڈیشل کمیشن رولز میں ترامیم کی منظوری کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپریم کورٹ میں ججز تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن رولز میں ترامیم سے متعلق اجلاس ہوا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے اجلاس کی صدارت کی ،اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس منیب اختر ،جسٹس...
مزید پڑھ »