چیف جسٹس سپریم کورٹ نے سرکاری و نجی عمارتوں کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا ہے، انھوں نے حکم دی اکہ رینجرز ہیڈکوارٹر کے سامنے سے بھی تجاوزات ہٹائی جائیں
کراچی: چیف جسٹس سپریم کورٹ نے سرکاری و نجی عمارتوں کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا ہے، انھوں نے حکم دیا کہ رینجرز ہیڈکوارٹر کے سامنے سے بھی تجاوزات ہٹائی جائیں۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ سرکار جہاں انکروچمنٹ کرتی ہے، وہاں زیادہ سزا ہونی چاہیے، ایڈووکیٹ جنرل سے مخاطب ہو کر کہا آپ دیکھتے نہیں؟ گورنر ہاؤس، چیف منسٹر ہاؤس و دیگر ادارے سب نے فٹ پاتھوں پر قبضہ کر رکھا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: رینجرز ہیڈکوارٹر سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکمایم سی کی جو سڑکیں ہیں کلیئر کردیں، تجاوزات کے خاتمے سے متعلق اخرجات بھی تجاوزات قائم کرنے والوں سے وصول کریں: عدالت
مزید پڑھ »
بھارتی سپریم کورٹ نے مدارس پر پابندی کے فیصلے پر عمل درآمد سے روک دیانئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے مدارس پر پابندی کے فیصلے پر عمل درآمد روکنے کا حکم جاری کر دیا۔
مزید پڑھ »
الیکشن 2024 : قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات : تمام نشستوں کے غیرحتمی نتائجاسلام آباد: قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلیوں کی 16 نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ برقرار ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی وزیر دفاع کا پاکستانیوں کے قتل کا اعتراف، پاکستان کی راج ناتھ کے اشتعال انگیز بیان کی مذمتبھارت کا مزید شہریوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ واضح طور پر اعتراف جرم ہے، عالمی برادری کو ان گھناؤنے اور غیر قانونی اقدامات پر محاسبہ کرنا چاہیے: دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
کراچی میں کیا کیا غیر قانونی ہورہا ہے ہمیں بھی سب پتا ہے: چیف جسٹسسپریم کورٹ نے چوہدری خلیق الزماں روڈ کی کمرشلائزیشن کا ریکارڈ طلب کرلیا
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہججز خط کے حوالے سے سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا متفقہ موقف پیش کیا جائے گا، فل کورٹ اجلاس اعلامیہ
مزید پڑھ »