چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی۔ اس موقع پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ہمراہ ان کی اہلیہ سرینا عیسیٰ بھی موجود تھیں۔ چیف جسٹس کو پاکستان نیوی کے دستے نے سلامی دی، چیف جسٹس نے مزار قائد پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ بعدازاں مزار قائد پر انہوں نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کیے، چیف جسٹس...
چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی۔ اس موقع پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ہمراہ ان کی اہلیہ سرینا عیسیٰ بھی موجود تھیں۔ چیف جسٹس کو پاکستان نیوی کے دستے نے سلامی دی، چیف جسٹس نے مزار قائد پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ بعدازاں مزار قائد پر انہوں نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کیے، چیف جسٹس پاکستان نے اپنے تاثرات میں لکھا کہ میرے لیے فخر کی بات ہے کہ میں بحیثیت چیف جسٹس ایشیا کے عظیم لیڈر کے مزار پر حاضر ہوا ہوں، قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار...
لیے فخر کی بات ہے۔ انہوں نے لکھا کہ جناح وہ عظیم لیڈر ہیں جن کی ولولہ انگیز قیادت میں مسلمانان برصغیر ایک اسلامی ریاست قائم کرنے میں کامیاب ہوئے ، برداشت، شراکت داری،جمہوری طرز عمل سے ہی نظریہ پاکستان کو برقرار رکھا جا سکتا ہے، جس کا خواب قائد اعظم اور ان کے رفقا نے دیکھا جس کی بنیادقائد اعظم نے اپنے اصولوں،تنظیم ،اتحاد اور یقین محکم پر رکھی تھی۔ یاد رہے کہ چیف جسٹس حالیہ دنوں میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیسز کی سماعت کررہے ہیں ، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں 22 سے 26 اپریل تک 49 کیسز سماعت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز کے خط پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس، سماعت آج ہوگیچیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضریوزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں انہوں نے مزار قائد پر حاضری دی پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔
مزید پڑھ »
6 ججوں کے خط کا معاملہ ، سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہوگیاسلام آباد : سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7رکنی لارجر آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھ »
ججز خط پر ازخود نوٹس: ملاقات میں وزیراعظم نے واضح پیغام دیا عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیف جسٹسہم دباؤ نہیں لیں گے، عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کا حملہ ہوگا تو سب سے پہلے میں اور میرے ساتھی کھڑے ہوں گے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے ملازمین کی ریگولرائزیشن سے متعلق درخواست مستردسرکار اور پارلیمان کا کام ہم نہیں کریں گے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »
قاضی فائز عیسیٰ آزاد جج ہیں وہ کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے، رانا ثنا اللہاسلام آبد: سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت میں توسیع کی
مزید پڑھ »