وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں انہوں نے مزار قائد پر حاضری دی پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی گئے ہیں۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری ان کا استقبال کیا۔ یہ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا دورہ کراچی ہے۔

وزیراعظم بذریعہ ہیلی کاپٹر مزار قائد پہنچے اور بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی۔ انہوں نے مزار پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ، وفاقی وزرا محمد اورنگزیب، احسن اقبال، خالد مقبول، جام کمال ودیگر موجود تھے۔اپنے ایک روزہ دورہ کراچی میں وہ کاروباری برادی اور کراچی چیمبر آف کامرس کے وفود سے ملاقات بھی کریں گے اور ان سے ملکی معیشت کی بہتری کے حوالے سے تجاویز لیں...

شہباز شریف گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے بھی ملاقاتیں کریں گے اور ان سے صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال اور انتظامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ دریں اثنا ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ن لیگ سندھ کے رہنماوں کو ملاقات کے لیے مدعو کر لیا ہے۔ یہ ملاقات وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوگی جس میں مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن، رکن قومی اسمبلی کھیئل داس کوہستانی، شاہ محمد شاہ، نہال ہاشمی، علی اکبر گجر اور دیگر شامل ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کا ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانیکا اعلانوزیر اعظم کا ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانیکا اعلانیہ سنجیدہ معاملہ ہے اس پر سیاست کی بجائے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا: وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی حافظ نعیم کو جماعت اسلامی کا نیا امیر منتخب ہونے پر مبارکبادوزیراعظم کی حافظ نعیم کو جماعت اسلامی کا نیا امیر منتخب ہونے پر مبارکبادوزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے حافظ نعیم الرحمان کو جماعت اسلامی کا نیا امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

مسلمان فلسطینیوں، کشمیریوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں، عید پر وزیراعظم، صدر کا پیغاممسلمان فلسطینیوں، کشمیریوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں، عید پر وزیراعظم، صدر کا پیغاموزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں عید الفطر کے موقع پر پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔
مزید پڑھ »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضریایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضریایرانی صدر وزیراعلیٰ اور دیگر حکام سے اہم ملاقاتوں کے بعد کراچی روانہ ہوں گے
مزید پڑھ »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضریایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضریگورنر، وزیراعلیٰ، وزرا اور دیگر شخصیات نے استقبال کیا، ایئرپورٹ سے گورنر ہاؤس وہاں سے مزار قائد پہنچے
مزید پڑھ »

’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکور’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکوروزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہ میں وفد سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے سعودی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد سے آگاہ کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 19:48:38