وزیر اعظم کا ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانیکا اعلان

Cabinet Meeting خبریں

وزیر اعظم کا ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانیکا اعلان
LettersShahbaz Sharif
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

یہ سنجیدہ معاملہ ہے اس پر سیاست کی بجائے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا: وزیراعظم شہباز شریف

۔ فوٹو: فائل

انہوں نے کہا کہ یہ سنجیدہ معاملہ ہے اس پر سیاست کی بجائے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا، مشکوک خطوط کی تحقیقات کا مقصد ہے کہ دودھ کا دودھ، پانی کا پانی ہو جائے۔سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ سمیت جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس امین الدین کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں وزیر اعظم نے کہا کہ اب عدالت عظمیٰ معاملے پر از خود کارروائی کر رہی ہے، کل سپریم کورٹ نے اس معاملے پر سماعت کی ہے، گیند اب عدالت کے کورٹ میں ہے، ہم نے اپنی ذمہ داری ادا کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Letters Shahbaz Sharif

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرائیں گے، وزیراعظمججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرائیں گے، وزیراعظماس معاملے پر سیاست نہیں بلکہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، شہباز شریف
مزید پڑھ »

ججز کو دھمکی آمیز خطوط کیس کی تحقیقات میں بڑی پیش رفتججز کو دھمکی آمیز خطوط کیس کی تحقیقات میں بڑی پیش رفتسپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو مشکوک دھمکی آمیز خطوط کی ابتدائی تحقیق کے مطابق تمام خطوط ایک ہی جگہ سے بھیجے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھی دھمکی آمیز خط موصولچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھی دھمکی آمیز خط موصولچیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سمیت سپریم کورٹ کے دیگر ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصولاسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصولہمیں خط موصول ہوئے ہیں جن میں انتھراکس پاؤڈر کا بتایا گیا ہے، خطوط میں بنیادی طور پر تھریٹ کیا گیا ہے، چیف جسٹس
مزید پڑھ »

چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے 5 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصولچیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے 5 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصولسینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ سمیت جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس امین الدین کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

جمعہ پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کا انجامجمعہ پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کا انجامجمعہ کی نماز پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کو محکمے نے معطل کر کے اس کے تحقیقات کا آغاز کر دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:10:54