ایرانی صدر وزیراعلیٰ اور دیگر حکام سے اہم ملاقاتوں کے بعد کراچی روانہ ہوں گے
کیویز سے اَپ سیٹ شکست؛ رمیز راجا بھی بول اٹھےسی او او کی تقرری کا معاملہ کھٹائی میں پڑنے لگا’’بابراعظم کو قیادت سے ہٹانے اور پھر دوبارہ لانے کا فیصلہ بھی آئیڈیل نہیں‘‘ویڈیو کانفرنس کے دوران اپنا چہرہ دیکھنا ذہنی تکان کا سبب بنتا ہے، تحقیقغیر ملکی وفود کی آمد، شاہراہ فیصل سمیت کراچی کی مختلف شاہراہیں بند رہیں گیایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے مزار قائد پر حاضری دی۔
مہمان وفد کی آمد کے موقع پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سینیٹر پرویز رشید، صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری، وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمٰن، صوبائی وزیر سیکنڈری ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلیمان رفیق، صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین، صوبائی وزیر انڈسٹریز چوہدری شافع حسین، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، لاہور میں تعینات ایرانی قونصل جنرل مہران مواحدفر اور دیگر اس موقع پر موجود...
ایرانی صدر کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کرنے کے بعد کل واپس روانہ ہو جائیں گے۔ اعلیٰ سطح کے ایرانی وفد کی لاہور اور کراچی آمد کے موقع پر دونوں شہروں میں آج تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے اور سرکاری و نجی اداروں سمیت اسکول، کالجز اور یونیورسٹیوں میں بھی چھٹی کی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئےلاہور آمد پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا استقبال کیا
مزید پڑھ »
ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کیایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے مزار اقبالؒ پہنچنے پر چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ان کا استقبال کیا
مزید پڑھ »
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئےدورے کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ، کابینہ کے دیگر ارکان، اعلیٰ حکام اور تاجروں سمیت اعلیٰ سطح کا وفد اور ایرانی خاتون اول بھی صدر رئیسی کے ہمراہ موجود ہیں
مزید پڑھ »
ایرانی صدر کا دورہ کراچی: متبادل راستوں کا پلان جاریکراچی: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے موقع پر شہر قائد میں ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں کا پلان جاری کردیا۔
مزید پڑھ »
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا شیڈول سامنے آگیاایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا شیڈول سامنے آگیا، سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پیر 22 اپریل سے 24 اپریل تک پاکستان کا دورہ کریں گے، وہ کراچی میں مزار قائد پر حاضری دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر دورہ پاکستان کے دوران اسلام آباد، لاہور اور کراچی جائیں گے۔ایرانی صدر پیر کو وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کریں...
مزید پڑھ »
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان پہنچ گئےایرانی صدر چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی سے بھی ملاقات کریں گے، اس کے علاوہ وہ لاہور اور کراچی کا بھی دورہ کریں گے
مزید پڑھ »