اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز کے خط پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس، سماعت آج ہوگی

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز کے خط پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس، سماعت آج ہوگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا

گوگل کروم صارفین کا انکوگنیٹو ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے پر رضامنداسپیشل فیسلی ٹیشن کونسل سندھ ہائی کورٹ میں چیلنجمخصوص نشستوں پر حلف برداری روکنے کیلیے آخری حد تک جائیں گے، وزیراعلیٰ کے پی کا اعلانلاہور کا سکھ نوجوان سفید پوش خاندانوں کیلیے راشن اور روزگار کا انتظام کرنے لگاسندھ حکومت کا گاڑیوں کے آن لائن ٹرانسفر کیلیے سافٹ ویئر متعارف کرانے کا فیصلہشمالی وزیرستان میں فائرنگ کے واقعات، جے یو آئی کے اہم رہنما اور پولیس اہلکار شہیدعمران خان نے شیرافضل مروت کو فوکل پرسنز کی فہرست سے خارج کردیاسپریم کورٹ...

۔ لارجر بینچ میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر شامل ہیں۔ ابتدائی سماعت میں اٹارنی جنرل پیش ہوں گے جبکہ سپریم کورٹ کل کی سماعت میں عدالتی کارروائی کو آگے بڑھانے کے لیے طریقہ کار طے کرے گی۔وفاقی حکومت نے معاملے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی منظوری دی تھی۔ جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی نے کمیشن کی سربراہی میں معذرت اختیار کر لی تھی۔’’ آپ کو ووٹ بھاری دل سے دے رہا ہوں‘‘ نوازشریف اور رانا محمودالحسن میں دلچسپ مکالمہٹی20 ورلڈکپ میں کون کھیلے گا؟ فہرست تیارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

6 ججوں کے خط کا معاملہ ، سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہوگی6 ججوں کے خط کا معاملہ ، سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہوگیاسلام آباد : سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7رکنی لارجر آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھ »

ججز خط کیس پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس، لارجر بینچ تشکیلججز خط کیس پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس، لارجر بینچ تشکیلاسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خط پر ازخود نوٹس پر سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگیاسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خط پر ازخود نوٹس پر سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگیچیف جسٹس قاضی فائز عیٰسی7 رکنی لارجر بینچ کی سربراہی کریں گے
مزید پڑھ »

ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ، جسٹس(ر)تصدق جیلانی نے انکوائری کمیشن کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر جسٹس (ر)تصدق جیلانی نے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط تحریر کیا گیا تھا جس میں اداروں کی جانب سے مداخلت کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے ججز کے خط کے معاملے پر...
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خط پر قائم ہونے والے سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے پاس کیا اختیارات ہوں گے؟اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خط پر قائم ہونے والے سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے پاس کیا اختیارات ہوں گے؟پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے سات رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ ایسے میں پاکستان تحریکِ انصاف فل کورٹ کا مطالبہ کیوں کر رہی ہے اور سپریم کورٹ کی جانب سے ازخود نوٹس لینے کے بعد اب اس سات رکنی بینچ کے پاس کیا اختیارات ہوں...
مزید پڑھ »

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرارسابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرارسپریم کورٹ کے فیصلے میں شوکت عزیز صدیقی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا ریٹائرڈ جج قرار دے دیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:11:51