اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر جسٹس (ر)تصدق جیلانی نے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط تحریر کیا گیا تھا جس میں اداروں کی جانب سے مداخلت کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے ججز کے خط کے معاملے پر...
توشہ خانہ کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلوں پر فیصلہ سنا دیااسلام آبادہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر جسٹس تصدق جیلانی نے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی ۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط تحریر کیا گیا تھا جس میں اداروں کی جانب سے مداخلت کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے ججز کے خط کے معاملے پر ازخودنوٹس لے لیا،پرنسپل سیٹ اسلام آباد پر موجود تمام ججز پر مشتمل بنچ تشکیل دیدیاگیا، سات رکنی بنچ ججز کے خط کے معاملے کی سماعت کرے گا،بنچ کی سربراہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کریں گے،سپریم کورٹ خط کے معاملے کی سماعت بدھ کو کرے گی۔جسٹستصدیق جیلانی نے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی ، ذاتی مصروفیات کے باعث کمیشن کی سربراہی نہیں کر سکتا۔
جسٹس تصدق جیلانی نے وزیراعظم شہبازشریف کو خط تحریر کیا ہے،خط میں وزیراعظم شہبازشریف اور کابینہ کے اعتماد پر شکریہ ادا کیا گیا ہے، خط میں مزید کہا گیاہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل کے دائرہ اختیار میں آنے والے معاملے کو ایک انکوائری کمیشن نہیں دیکھ سکتا، انکوائری کمیشن آرٹیکل 209کے تحت معاملے کی تحقیقات نہیں کر سکتا۔علی ثقلین ڈویلپرز کا شاندار پراجیکٹ ''SQمال،، پاکستان کے بڑے سٹارز نے بھی انویسٹمنٹ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن قائم، جسٹس (ر) تصدق ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ جسٹس (ر) تصدق جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ مقرر ہو گئے، جسٹس (ر) تصدق جیلانی پر مشتمل ایک رکنی کمیشن ہوگا،وزیر اعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات میں انکوائری کمیشن پر اتفاق ہوا...
مزید پڑھ »
حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ ہوں گے جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی پر مشتمل ایک رکنی...
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا ججز کے الزامات پرانکوائری کمیشن چیلنج کرنیکا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف نے ججز کے الزامات پر تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں بننے والے کمیشن کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رہنماتحریک انصاف شیرافضل مروت کاکہنا ہے کہ جسٹس (ر) تصدق جیلانی اس کمیشن کے لیے انتہائی مس فٹ ہیں ۔تصدق جیلانی کی تعیناتی کو چیلنج کیا جائے گا ۔پاکستان تحریک انصاف مشاورت کے بعد تصدق جیلانی کی تعیناتی کو...
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے مابین ملاقات کے بعد اٹارنی جنرل منصور اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھاکہ وزیراعظم نے چیف جسٹس کو یقین دہانی...
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، ججز کے خط کے معاملے پر کمیشن کی منظوری کا امکانآج لاہور میں ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس زوم پر ہو رہا ہے جس میں بیشتر وزرا آن لائن شرکت کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
عدالتی معاملات میں مداخلت پر سب سے پہلے میں نے آواز اٹھائی تھی ، جسٹس (ر)شوکت ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی طرف سےعدالتی معاملات میں مداخلت کے حوالے سے خط پر حیرانی ہوئی ہے، عدالتی معاملات میں مداخلت پر سب سے پہلے میں نے آواز اٹھائی تھی۔ تفصیلات کےمطابق جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ 2018میں جب میں نے عدالتی معاملات میں مداخلت کے بارے میں خط...
مزید پڑھ »