اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ ہوں گے جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی پر مشتمل ایک رکنی...
شہبازشریف نے تمام وزارتوں کیلئے پانچ سال کا روڈ میپ پیش کر دیاپی آئی اے کا نجکاری سے قبل بڑا فیصلہ ،طیاروں کے کروڑوں روپے کے ...حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن کی منظوری دیدیاسلام آباد وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن کی منظوری دے دی ہے۔
نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ ہوں گے جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق جسٹس تصدق حسین جیلانی پر مشتمل ایک رکنی کمیشن اس معاملے کی تحقیقات کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ انکوائری کمیشن اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے الزامات کی انکوائری کرے گا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور چیف جسٹس پاکستان کے درمیان ملاقات میں انکوائری کمیشن کی تشکیل پر اتفاق ہوا تھا۔یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ کر مطالبہ کیا کہ ہم جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی کے تحقیقات کرانے کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں، اگر عدلیہ کی آزادی میں مداخلت ہو رہی تھی تو عدلیہ کی آزادی کو انڈرمائن کرنے والے کون تھے؟ ان کی معاونت کس نے کی؟ سب کو جوابدہ کیا...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان نے دو مرتبہ فل کورٹ اجلاس طلب کیا تھا، پہلے فل کورٹ اجلاس کے بعد وزیراعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات ہوئی تھی، اس ملاقات کے بعد ہونے والے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ ایگزیکٹو کی عدالتی کاموں میں مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔کالی گاڑی کالا چشمہ اونچا میوزک ، لاہور کے بابا جی کی 60 برس کی عمر میں 16 سال والی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے مابین ملاقات کے بعد اٹارنی جنرل منصور اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھاکہ وزیراعظم نے چیف جسٹس کو یقین دہانی...
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، ججز کے خط کے معاملے پر کمیشن کی منظوری کا امکانآج لاہور میں ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس زوم پر ہو رہا ہے جس میں بیشتر وزرا آن لائن شرکت کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے بانی پی ٹی آئی کے خط پر بیان جاری کردیااسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے خط پر بیان جاری کردیا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی مخصوص نشستوں کیلئے درخواست پر الیکشن کمیشن ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن حکام کو فوری طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،ملک حبیب نور اورکزئی کی الیکشن کمیشن کے...
مزید پڑھ »
6 ججز کے خط لکھنے کے معاملے پر سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی میں تحریک التوا ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط لکھنے پر سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک التوا ءجمع کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے تمام ایم این ایز کے دستخط سے تحریک التوا ءجمع ہو گی جبکہ رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر اور علی محمد خان نے دستخط بھی کر دیئے ہیں۔ سنی...
مزید پڑھ »
سینیٹ انتخابات: اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمعآئندہ ماہ اپریل میں سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے سلسلے میں اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے۔
مزید پڑھ »