اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن قائم، جسٹس (ر) تصدق ...

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن قائم، جسٹس (ر) تصدق ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ جسٹس (ر) تصدق جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ مقرر ہو گئے، جسٹس (ر) تصدق جیلانی پر مشتمل ایک رکنی کمیشن ہوگا،وزیر اعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات میں انکوائری کمیشن پر اتفاق ہوا...

بہادر کشمیری رہنما اشفاق مجید وانی کی شہادت کو 34سال ...اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن قائم، جسٹس تصدق جیلانی سربراہ مقرراسلام آباد وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی منظوری دے دی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ جسٹس تصدق جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ مقرر ہو گئے، جسٹس تصدق جیلانی پر مشتمل ایک رکنی کمیشن ہوگا،وزیر اعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات میں انکوائری کمیشن پر اتفاق ہوا تھا۔وفاقی کابینہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ اجلاس میں اٹارنی جنرل کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا اور ان سے اس معاملے پر قانونی رائے لی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ جسٹس تصدق جیلانی سے بھی باضابطہ طورپر رابطہ کرلیا گیا ہے اور قانونی ٹیم کو بھی یہ بتادیا گیا ہے کہ کابینہ نے سابق چیف...

انکوائری کمیشن کے سربراہ جسٹس تصدق جیلانی نے ’دنیا نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاملہ حساس نوعیت کا ہے اس میں صاف وشفاف تحقیقات کی جائیں گی، یہ ایک بڑا چیلنج ہے، قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے۔واضح رہے کہ چند روز قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی جانب سے چیف جسٹس کو خط لکھا گیا تھا جس میں ججز نے عدالتی معاملات میں مداخلت اور تحفظات کا اظہار کیا تھا۔کالی گاڑی کالا چشمہ اونچا میوزک ، لاہور کے بابا جی کی 60 برس کی عمر میں 16 سال والی ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ ہوں گے جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی پر مشتمل ایک رکنی...
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے ججز کے خط کے معاملے  پر  انکوائری  کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے مابین ملاقات کے بعد اٹارنی جنرل منصور اعوان کے ہمراہ  پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھاکہ وزیراعظم نے چیف جسٹس کو یقین دہانی...
مزید پڑھ »

قرآنی تعلیم نصاب میں شامل ، عدالت عالیہ میں وزارت تعلیم کی یقین دہانیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سکولوں کے نصاب میں ناظرہ قرآن شامل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل نمٹادی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس اعجاز اسحاق نے مسعود حسن گیلانی کے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی۔عدالت نے انٹرا کورٹ...
مزید پڑھ »

عدالتی معاملات میں مداخلت پر سب سے پہلے میں نے آواز اٹھائی تھی ، جسٹس (ر)شوکت ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی طرف سےعدالتی معاملات میں مداخلت کے حوالے سے  خط پر حیرانی ہوئی ہے، عدالتی معاملات میں مداخلت پر سب سے پہلے میں نے آواز اٹھائی تھی۔ تفصیلات کےمطابق جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ  2018میں جب میں نے عدالتی معاملات میں  مداخلت کے بارے میں خط...
مزید پڑھ »

جسٹس نعیم اختر افغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیاجسٹس نعیم اختر افغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیااسلام آباد : جسٹس نعیم اخترافغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس نعیم اخترافغان سے حلف لیا۔
مزید پڑھ »

بھارت میں غیر ملکی طلبا پر نمازِ تراویح کی ادائیگی کے دوران حملہبھارت میں غیر ملکی طلبا پر نمازِ تراویح کی ادائیگی کے دوران حملہبھارت کے شہر احمد آباد میں قائم گجرات یونیورسٹی میں نمازِ تراویح کی ادائیگی کے دوران غیر ملکی طلبا پر انتہا پسند ہندوؤں نے حملہ کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 09:33:30