اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سکولوں کے نصاب میں ناظرہ قرآن شامل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل نمٹادی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس اعجاز اسحاق نے مسعود حسن گیلانی کے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی۔عدالت نے انٹرا کورٹ...
سینٹ الیکشن ، خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں پر خواتین کے حلف ...سرگودھا میں نوجوان لڑکی نے پسند کی شادی نہ ہونے پر خودکشی کر لیاسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے سکولوں کے نصاب میں ناظرہ قرآن شامل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل نمٹادی۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس اعجاز اسحاق نے مسعود حسن گیلانی کے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی۔عدالت نے انٹرا کورٹ اپیل نمٹاتے ہوئے کہا کہ وزارت تعلیم سے پوچھا گیا کہ ایکٹ 2017 کے تحت لازمی قرآنی تعلیم کو نصاب میں شامل کیا؟ تو جواب آیا قرآنی تعلیم کو نصاب میں شامل کر لیا گیا ہے جبکہ قومی نصاب کونسل سیکرٹریٹ نے ناظرہ قرآن اورقرآن پاک کے ترجمہ کے لئے این او سی بھی جاری کئے۔عدالت نے کہا کہ اسلام آباد پرائیویٹ ایجوکیشن...
اسلام باد ہائیکورٹ نے کہا کہ گریڈ ون سے فائیو تک قرآن پاک کی تعلیم نصاب میں شامل کی گئی جبکہ گریڈ 6 سے 12 تک قرآن پاک کا ترجمہ نصاب میں شامل کیا گیا ہے۔کالی گاڑی کالا چشمہ اونچا میوزک ، لاہور کے بابا جی کی 60 برس کی عمر میں 16 سال والی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماہرہ خان کے ولیمے کی تصاویر منظر عام پر آگئیںماہرہ خان کی شادی میں دعائے خیر، مایوں، ڈھولکی، مہندی اور نکاح کی تقاریب شامل تھیں، اداکارہ ہر تقریب میں دلکش اور حسین نظر لگ رہی تھیں۔
مزید پڑھ »
بھارت: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردی گئیںوزارت پٹرولیم و قدرتی گیس کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
انڈونیشیا میں روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹ گئی؛ 50 جاں بحقکشتی میں 150 روہنگیا مسلمان سوار تھے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »
فلائی دبئی کا عید تعطیلات کے نئے پیکیجز کا اعلانفلائی دبئی نے سیاحوں کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کے لیے نئے پیکیجز کا اعلان کر دیا ہے جس میں راؤنڈ ٹرپ اور چار راتوں کا ہوٹل میں قیام شامل ہے۔
مزید پڑھ »
برطانیہ میں مہنگائی کی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئیبرطانیہ میں فروری میں مہنگائی کی شرح 3.4 فیصد رہی۔ مہنگائی میں کمی کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں کمی کے باعث ہوئی
مزید پڑھ »
ماحول کے لیے نقصان دہ 4000 سے زائد کیمیکل دریافتتحقیق میں پلاسٹک اشیاء میں موجود 16 ہزار سے زائد کیمیکل کی فہرست مرتب کی گئی
مزید پڑھ »