سفر کے دوران متلی یا سر چکرانے کا سامنا ہوتا ہے؟ تو اب آئی فون اس کا علاج کرے گا

Apple خبریں

سفر کے دوران متلی یا سر چکرانے کا سامنا ہوتا ہے؟ تو اب آئی فون اس کا علاج کرے گا
Iphone
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ایپل کی جانب سے وہیکل موشن کیوز نامی ایک نیا فیچر آئی فون صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔

طیارے، ٹرین، بحری جہاز یا گاڑی کے سفر کے دوران کچھ افراد کو اچانک متلی اور سر چکرانے کی تکلیف کا سامنا ہو سکتا ہے۔

اگر آپ بھی ان افراد میں سے ایک ہیں جن کو چلتی گاڑی میں سر چکرانے یا متلی کا سامنا ہوتا ہے تو ایپل نے آئی فون صارفین کے لیے اس کا ایک حل پیش کیا ہے۔گاڑی کا سفر کرتے ہوئے کچھ افراد کو متلی اور سرچکرانے کا سامنا کیوں ہوتا ہے؟ایپل کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق تحقیق سے ثابت ہوتا ہے کہ موشن سکنس کا سامنا اس وقت ہوتا ہے جب ہماری حسیں دماغ کو متضاد پیغامات بھیجتی ہیں۔

اس کا حل وہیکل موشن کیوز کی شکل میں پیش کیا گیا ہے اور یہ فیچر آئی او ایس 18 کا حصہ ہوگا۔اس فیچر کا مقصد گاڑی میں سفر کے دوران آئی فون صارفین کو موشن سکنس کے مسئلے سے بچانا یا اس کی شدت میں کمی لانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ایپل کے مطابق اس فیچر میں اینیمیٹڈ نکتے اسکرین پر نمودار ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Iphone

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آپ چوری شدہ موبائل فون تو نہیں خرید رہے؟ تصدیق کا آسان طریقہ جانیںآپ چوری شدہ موبائل فون تو نہیں خرید رہے؟ تصدیق کا آسان طریقہ جانیںہم میں اکثر موبائل فون کی خرید وفروخت کرتے ہیں لیکن موبائل فون چوری کا تو نہیں اس کی تصدیق کا انتہائی آسان طریقہ ہے۔
مزید پڑھ »

اس وقت سیاسی استحکام میں اگر کوئی رکاوٹ ہے تو وہ بانی پی ٹی آئی ہے: راناثنااللہ کا سنسنی خیز انٹرویواس وقت سیاسی استحکام میں اگر کوئی رکاوٹ ہے تو وہ بانی پی ٹی آئی ہے: راناثنااللہ کا سنسنی خیز انٹرویومسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے اس وقت سیاسی استحکام میں اگر کوئی رکاوٹ ہے تو وہ بانی پی ٹی آئی ہے۔
مزید پڑھ »

’جنگ بندی مسترد کریں تو ملک بدر کردو‘، امریکا کی حماس سے متعلق قطر کو تنبیہ’جنگ بندی مسترد کریں تو ملک بدر کردو‘، امریکا کی حماس سے متعلق قطر کو تنبیہقطرکو پیغام پہنچادیا گیا ہے کہ اگر حماس معاہدے پر راضی نہیں ہوتا تو قطر میں اس کا سیاسی آفس بند کرکے انہیں ملک بدر کردیں: امریکی اخبار کا دعویٰ
مزید پڑھ »

تنقید کرنی ہے تو سامنے آکر کریں، فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال سپریم کورٹ طلبتنقید کرنی ہے تو سامنے آکر کریں، فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال سپریم کورٹ طلبتوہین عدالت کاروائی چلائی تو استعاثہ کون ہو گا؟ وزن اب آپ کے کندھوں پر ہے، چیف جسٹس کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ
مزید پڑھ »

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں پہنچ گیاپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں پہنچ گیاآئی کیوب قمر کے مطابق تمام ذیلی سسٹمز کا جائزہ لیا جائے گا، 15 یا 16 مئی تک چاند کی پہلی تصویر موصول ہونے کا امکان
مزید پڑھ »

زمین کو طاقتور مقناطیسی طوفان کا سامنازمین کو طاقتور مقناطیسی طوفان کا سامناہماری زمین اس وقت ایک طاقتور مقناطیسی طوفان کا سامنا کر رہی ہے اور اس شدت کا طوفان 22 سال بعد رونما ہوا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 07:46:49