توہین عدالت کاروائی چلائی تو استعاثہ کون ہو گا؟ وزن اب آپ کے کندھوں پر ہے، چیف جسٹس کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ
تنقید کرنی ہے تو سامنے آکر کریں، فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال سپریم کورٹ طلبچیف جسٹس آف پاکستان نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو سپریم کورٹ طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ تنقید کرنی ہے تو سامنے آکر کریں۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ اس سے کہیں زیادہ باتیں میرے خلاف کی گئیں۔ لیکن کیا آپ اداروں کی توقیر کم کرنا شروع کردیں گے۔ اگر میں نے کچھ غلط کیا تو مجھے کہیں، عدالت کو نہیں۔ وکلا، ججز اور صحافیوں سب میں ا چھے بُرے لوگ ہوتے ہیں۔ ہوسکتا ہے میں نے بھی اس ادارے میں 500 نقائص دیکھے ہوں۔ باپ کے گناہ کی ذمے داری بیٹے کو نہیں دی جاسکتی۔ کیا ایسی باتوں سے آپ عدلیہ کا وقار کم کرنا چاہتے ہیں۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ شفافیت لانے کی کوشش کی، اپنے اختیارات کم کیے، بندوق اٹھانے والا اور گالی دینے والا...
چیف جسٹس نے کہا کہ مارشل لا کی توثیق کرنے والوں کا کبھی دفاع نہیں کروں گا۔ اگر میں نے کچھ غلط کیا ہے تو اس کی سزا دیگر ججز کو نہیں دی جا سکتی۔ بندوق اٹھانے والا سب سے کمزور ہوتا ہے کیوں کہ اس کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہوتا۔ دوسرے درجے کا کمزور گالی دینے والا ہوتا ہے۔ ایک کمشنر نے مجھ پر الزام لگایا سارے میڈیا نے اسے چلا دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیااسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا کی جانب سے گزشتہ روز کی گئی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیا
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا پر ازخود نوٹس لے لیااسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا کی جانب سے گزشتہ روز کی گئی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیا
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیافیصل واوڈا نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں کہا تھا ججز کو الزامات سے دور ہونا چاہیے، اداروں کی کہیں دخل اندازی ہے تو ثبوت دیں ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہونگے
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا ملک بھر کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکموفاقی اور صوبائی حکومتیں 3 دن میں سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کریں: سپریم کورٹ
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹسچیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ از خود نوٹس پر سماعت کرے گا
مزید پڑھ »
کراچی میں کیا کیا غیر قانونی ہورہا ہے ہمیں بھی سب پتا ہے: چیف جسٹسسپریم کورٹ نے چوہدری خلیق الزماں روڈ کی کمرشلائزیشن کا ریکارڈ طلب کرلیا
مزید پڑھ »