سی پیک پاکستان کی معاشی خوشحالی کا سبب ہوگا، معاشی ترقی میں سی پیک کا اہم کردار ہے: یانگ یو ڈونگ کا کراچی میں خطاب
— فوٹو:پی پی آئی
کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب میں چینی قونصل جنرل یانگ یو ڈونگ کا کہناتھاکہ سی پیک پاکستان کی معاشی خوشحالی کا سبب ہوگا، پاک چین مثبت تعلقات بین الاقوامی سطح پر بھی تبدیلی کا باعث ہیں اور بین الاقوامی سطح پر غیر جانبدارنہ ہیں۔ گوادر کی صورتحال پر یانگ یوڈونگ کا کہناتھاکہ گوادر میں کچھ سیاسی پارٹیاں احتجاج کر رہی ہیں، ان لوگوں کو وہاں چلنے والے پروجیکٹس کی اہمیت کو سمجھنا چاہیے، دھابیجی اکنامک زون پر کام چل رہا ہے، یہاں چلنے والے پروجیکٹس اہمیت کے حامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فاختاؤں کی جیت!دنیا کی ہر سیاسی جماعت میں شکرے اور فاختائیں دونوں طرح کے لوگ ہوتے ہیں، پارٹی...
مزید پڑھ »
مستونگ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کا قومی شاہراہ پر دھرنا تیسرے روز بھی جاریگوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے ایم ایٹ سمیت تمام راستے بند ہیں، تربت، گوادر سمیت مکران کی رابطہ سڑکیں بند ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے
مزید پڑھ »
اسٹیل مل کی بحالی کیلئے مدد کو تیار ہیں، روسی قونصل جنرل کی پیشکشحکومت اور انتظامیہ کی جانب سے سنجیدگی کی ضرورت ہے، پاکستان پہلا ملک ہے جس کے ساتھ روس نے ڈپلومیٹک ویزا پر تعاون کیا: روسی قونصل جنرل
مزید پڑھ »
بنوں میں فوج نے ایس او پیز کے مطابق درست رسپانس دیا: ڈی جی آئی ایس پی آربنوں کے لوگوں نے کہا ہم امن مارچ کریں گے، اس امن مارچ میں کچھ مسلح لوگ پہلے سے شامل تھے: لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
مزید پڑھ »
عمران معافی مانگ کر سیاسی دھارے کا حصہ بن جائیں تو ہمیں کیا اعتراض ہوسکتا ہے: خواجہ آصفبانی پی ٹی آئی اقتدار میں آنے کےلیے کچھ بھی کرسکتے ہیں، ابھی منتوں ترلوں کی ابتدا ہوئی ہے: وزیر دفاع کی پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
سلمان خان کا اپنی خاص دوست کی سالگرہ پر جشن، تصاویر وائرلگزشتہ کئی سالوں سے دونوں کے درمیان تعلقات کی خبریں گردش کررہی ہیں
مزید پڑھ »