اسٹیل مل کی بحالی کیلئے مدد کو تیار ہیں، روسی قونصل جنرل کی پیشکش

Pak Steel Mills خبریں

اسٹیل مل کی بحالی کیلئے مدد کو تیار ہیں، روسی قونصل جنرل کی پیشکش
PakistanRussia
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے سنجیدگی کی ضرورت ہے، پاکستان پہلا ملک ہے جس کے ساتھ روس نے ڈپلومیٹک ویزا پر تعاون کیا: روسی قونصل جنرل

— فوٹو:فائلکراچی کونسل آن فارن ریلیشن کی پاک روس تعلقات پرتقریب ہوئی جس میں روسی قونصل جنرل وکٹرووچ شریک ہوئے اور گفتگو کی۔

روسی قونصل جنرل کا کہنا تھاکہ روس نے ہمیشہ جنوبی ایشیا میں امن کو فروغ دیاہے، پاکستان اسٹیل مل کا قیام دونوں ممالک کے تعاون کی مثال ہے، اسٹیل مل ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں قائم ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پہلا ملک ہے جس کے ساتھ روس نے ڈپلومیٹک ویزا پر تعاون کیا، گزشتہ تین برسوں میں پاکستان میں تین مختلف حکومتیں رہیں لیکن پاکستان کے ساتھ سفارتی تعلقات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔اسٹیل مل کی نجکاری ہوسکتی ہے نہ ہی بحالی، ایکسپورٹ زون بنانے کی تجویز دی: وزیر نجکاری

ان کا کہناتھاکہ پاکستان اور روس کے سربراہوں میں متعدد شعبوں پر بات ہوئی تھی، ہمارے سربراہان پاکستان کو فوڈ سکیورٹی میں تعاون کیلئے بھی پیش پیش رہے ہیں، پاکستان اور روس کے درمیان حال ہی میں متعدد پروجیکٹس پر کام شروع ہوا ہے، دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات میں بہت چیزیں مماثلت رکھتی ہیں۔ روسی قونصل جنرل نے پیشکش کی کہ اسٹیل مل کی بحالی کیلئے مدد کرنے کو تیار ہیں، حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے سنجیدگی کی ضرورت ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار میں سیکرٹری صنعت وپیداوار نے بریفنگ میں بتایا تھا کہ مارکیٹ میں پاکستان اسٹیل مل کا کوئی خریدار نہیں، حکومت نے اسے اسکریپ کرنے اور زمین کو دوسرے مقاصد کیلئے استعمال میں لانے کا فیصلہ کرلیا ہے، وفاقی کابینہ نے منظوری بھی دے دی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Russia

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کو بھارتی ٹیم کے آنے کے اچھے اشارےچیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کو بھارتی ٹیم کے آنے کے اچھے اشارےٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی شرکت حکومت کی اجازت سے مشروط ہے، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے پی سی بی کو اچھے اشارے مل رہے ہیں
مزید پڑھ »

شردھا کپور نے موبائل فون سے کئی اخروٹ توڑ ڈالے، مداح حیرانشردھا کپور نے موبائل فون سے کئی اخروٹ توڑ ڈالے، مداح حیرانہم موبائل فون سے کچن میں ہماری ماؤں کی مدد بھی کرسکتے ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »

صومالیہ میں جیل سے فرار ہونے کی کوشش میں 5 قیدی ہلاکصومالیہ میں جیل سے فرار ہونے کی کوشش میں 5 قیدی ہلاکجیل میں بندوقیں اور گرینیڈ اسمگل ہوکر آتے ہیں اور اسی اسلحے کی مدد سے قیدیوں نے حملہ کرکے فرار ہونے کی کوشش کی: پولیس اہلکار
مزید پڑھ »

کراچی: بلوچ کالونی پل پر آئل ٹینکر کار پر آگرا، ایک شخص جاں بحق، سڑک پر تیل پھیل گیاکراچی: بلوچ کالونی پل پر آئل ٹینکر کار پر آگرا، ایک شخص جاں بحق، سڑک پر تیل پھیل گیاحادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور 3 گھنٹے بعد کرین کی مدد سے آئل ٹینکر کو اوپر اٹھاکر گاڑی کو نکالا گیا: پولیس
مزید پڑھ »

برطانیہ میں عام انتخابات کیلیے ووٹنگ آج ہوگیبرطانیہ میں عام انتخابات کیلیے ووٹنگ آج ہوگیپارلیمنٹ کی 650 نشستوں کیلئے 4500 سے زائد امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں
مزید پڑھ »

عزم استحکام کا غلط تاثرلیا گیا، کوئی آپریشن ہوگا نہ ہی کسی کوگھروں سے نکالا جائے گا: سکیورٹی ذرائععزم استحکام کا غلط تاثرلیا گیا، کوئی آپریشن ہوگا نہ ہی کسی کوگھروں سے نکالا جائے گا: سکیورٹی ذرائععزم استحکام کے تحت دہشتگردی کی روک تھام کیلئے کثیرالجہتی پالیسی ترتیب دی جائے گی، دہشتگردوں کو سزائیں دلوانے کیلئے مؤثر قانون سازی کی جائے گی: سکیورٹی ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 09:19:31