ہم موبائل فون سے کچن میں ہماری ماؤں کی مدد بھی کرسکتے ہیں، اداکارہ
شردھا کپور نے موبائل فون سے کئی اخروٹ توڑ ڈالے، مداح حیرانبالی ووڈ کے سینیئر اداکار شکتی کپور کی بیٹی اور اداکارہ شردھا کپور نے موبائل فون سے کئی اخروٹ توڑ ڈالے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شردھا کپور اسٹیج پر کھڑی ہیں اور اُن کے سامنے میز پر کانچ کے برتن میں کافی سارے اخروٹ رکھے ہوئے ہیں۔ شردھا کپور نے کسی بھی مشکل کے بغیر آرام سے کئی اخروٹ اپنے موبائل سے توڑے، اس دوران خوش قسمتی سے اداکارہ کے موبائل فون کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بڑے بھائی بونی کپور سے جھگڑا، انیل کپور نے خاموشی توڑ دیبونی کپور نے فلم 'نو انٹری 2' میں انیل کپور کی جگہ اپنے بیٹے ارجن کپور کو کاسٹ کیا
مزید پڑھ »
ملائیکہ نے ارجن کپور سے بریک اپ کی خبروں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے ارجن کپور سے بریک اپ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی اور ان خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »
جھانوی کپور نے شیکھر پہاڑیا سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیبالی وڈ کی اداکارہ جھانوی کپور نے پولو کھلاڑی اور کاروباری شخصیت شیکھر پہاڑیا سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »
پاکستانی عازم حج نے ہزاروں ریال سے بھرا گمشدہ بیگ حج مشن کے حوالے کر دیاپاکستانی عازم حج کو مکہ مکرمہ میں راہ چلتے ہزاروں ریال اور قیمتی موبائل فون سے بھرا بیگ پڑا ملا جس کو اس نے پاکستانی حج مشن کے حوالے کر دیا۔
مزید پڑھ »
شردھا کپور نے سلمان خان کے ساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرا دی؟بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور نے 16 سال کی عمر میں سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ ڈیبیو کی پیشکش ٹھکرا دی تھی۔
مزید پڑھ »
ارجن کپور سے بریک اپ کی خبریں سامنے آنے پرملائیکہ نے خاموشی توڑ دیممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ اور رقاصہ ملائیکہ اروڑا نے ارجن کپور سے قطع تعلق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی اور ان خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملائیکہ کے منیجر نے ان کی جانب سے بتایا کہ دونوں میں راہ و رسم بالکل پہلے جیسے اور ملاقاتیں بھی جاری ہیں۔ انہوں نے ان دعوؤں کو غلط قرار دیا جس میں دونوں کے...
مزید پڑھ »