برطانیہ میں عام انتخابات کیلیے ووٹنگ آج ہوگی

پاکستان خبریں خبریں

برطانیہ میں عام انتخابات کیلیے ووٹنگ آج ہوگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پارلیمنٹ کی 650 نشستوں کیلئے 4500 سے زائد امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں

شہر قائد میں دو مبینہ پولیس مقابلے، 2 زخمی سمیت 4 ڈاکو گرفتارٹی 20 ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم دہلی پہنچ گئی، کھلاڑیوں کا شاندار استقبالبابر اعظم کا دوبارہ کپتان بننا سنگین غلطی قرارلیاری یونیورسٹی میں اکیڈمک بدحالی کے بعد مالی بے قاعدگیوں کے معاملات بھی سامنے آنے لگےوزیر اعلیٰ سندھ اور عذرا پیچوہو کی نیویارک اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کے ساتھ ملاقاتآئیڈیازعالمی امن، استحکام اور خوشحالی کا مشترکہ پلیٹ فارم ہے، وزیر اعلیٰ سندھبرطانوی میڈیا کے مطابق ۔ انتخابی دوڑ میں آزاد ، لیبرپارٹی ، کنزرویٹو پارٹی ،...

یونائیٹڈ کنگڈم کی 650 نشستوں میں 533 انگلینڈ کی، 40 ویلز کی، 59 اسکاٹ لینڈ کی اور 18 شمالی آئرلینڈ کی ہیں۔ الیکشن میں پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے سے رات 10 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ نتائج کا اعلان 5 جولائی کو کیا جائے گا۔ پولنگ کے لیے مجموعی طور پر 40 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز بنائےگئے ہیں۔ برطانوی انتخابات میں 5 کروڑ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔برطانیہ میں پہلی بار ووٹ ڈالنے کے لیے شناخت ظاہر کرنا لازمی ہوگا۔ کسی بھی جماعت کو حکومت بنانے کے لیے کم از کم 326 نشستیں درکار ہیں۔ نو منتخب پارلیمنٹ کے ارکان 9 جولائی کو حلف اٹھائیں گے۔

برطانیہ میں انتخابات جنوری 2025 کو ہونے تھے تاہم کنزرویٹو پارٹی کے وزیراعظم رشی سونک نے متعدد کابینہ کے ارکان کے استعفوں کے بعد قبل از وقت انتخابات کا اعلان کیا تھا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں عام انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل، ووٹنگ آج ہوگیبرطانیہ میں عام انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل، ووٹنگ آج ہوگیپارلیمنٹ کی 650 نشستوں کیلئے 4500 سے زائد امیدوار مدمقابل، انتخابات میں برٹش پاکستانی امیدوار بھی میدان میں موجود ہیں
مزید پڑھ »

ایران میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ آج ہوگیایران میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ آج ہوگیصدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے باعث ایران میں قبل از وقت صدارتی الیکشن ہو رہا ہے
مزید پڑھ »

فرانس میں قبل از وقت انتخابات کیلیے ووٹنگ جاریفرانس میں قبل از وقت انتخابات کیلیے ووٹنگ جاریفرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کرکے اپنے حلیفوں اور حریفوں کو حیران کردیا تھا
مزید پڑھ »

برطانیہ کے انتخابات میں مسلم خواتین امیدواروں کو اپنوں کی نفرت کا سامنابرطانیہ کے انتخابات میں مسلم خواتین امیدواروں کو اپنوں کی نفرت کا سامنابرطانیہ کے انتخابات میں مسلمانوں کے ووٹ کو خصوصی اہمیت حاصل ہے
مزید پڑھ »

دونوں ممالک کے اداروں اور سیاسی جماعتوں کو مل کر چلنا ہوگا، چینی وزیر لیوجیان چاؤدونوں ممالک کے اداروں اور سیاسی جماعتوں کو مل کر چلنا ہوگا، چینی وزیر لیوجیان چاؤترقی کیلیے سیاسی استحکام ضروری ہے، سیکیورٹی صورتحال بہتر ہوگی تب ہی سرمایہ کاری ہوگی، اسلام آباد میں اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »

برطانیہ میں کل عام انتخابات ، 650 نشتوں کے لیے ساڑھے 4 ہزار سے زائد امیدوار وں ...لندن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) برطانیہ میں نئی حکومت کے انتخاب کے لئے لاکھوں ووٹرز 4 جولائی کو ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں، ووٹر مختلف حلقوں اور علاقوں سے ساڑھے چھ سو قانون سازوں کو منتخب کریں گے اور اس پارٹی جس کے قانون سازوں کی تعداد سب سے زیادہ ہو گی، اس کے سربراہ ملک کے وزیر اعظم بن جائیں گے۔برطانیہ میں ایک حکومت کی سیاسی مدت پانچ سال کی ہوتی ہے اور...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:52:07