ایران میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ آج ہوگی

پاکستان خبریں خبریں

ایران میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ آج ہوگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے باعث ایران میں قبل از وقت صدارتی الیکشن ہو رہا ہے

متحدہ عرب امارات میں جمعہ کے خطبات مختصر کرنے کا حکم جاریٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیاکینیڈا نے مغربی کنارے میں جرائم پر 7 اسرائیلی شہریوں اور 5 تنظیموں پرپابندی عائد کردیانٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لیغیر ملکیوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے پر پاسپورٹ آفس کے دوافسران گرفتارایرانی میڈیا کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی کے پیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے باعث ایران میں قبل از وقت صدارتی انتخاب ہو رہا ہے۔ صدارتی انتخاب میں 4...

ایرانی صدر کے منصب کے لیے سعید جلیلی، محمد باقر، مسعود پزیشکیان اور مصطفیٰ پورمحمدی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ ایران میں صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا آغاز صبح 8 بجےہوگا۔صدارتی انتخاب میں 6 کروڑ 10 لاکھ سے زائد اہل ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ صدارتی انتخاب کے نتائج کا اعلان 2 روز میں کیا جائے گا۔ کوئی بھی امیدوار 50 فیصد سے زائد ووٹ حاصل نہ کرسکا تو انتخابات کا دوسرا مرحلہ ہوگا۔ مبصرین نے صدارتی انتخاب میں لو ٹرن آؤٹ کی پیشگوئی کی ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں صدارتی انتخابات کے لیے 6 امیدواروں کا اعلان کردیا گیاتہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران نے 28 جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات کیلئے6 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ حتمی نامزدگیوں میں مصطفی پورمحمدی، مسعود پیزشکیان، سعید جلیلی، علی رضا زکانی، محمدباقر قالیباف اور امیر حسین غازی زادہ ہاشمی ہیں۔64 سالہ مصطفی پور محمدی ایران کے وزیر داخلہ اور وزیر انصاف کے طور پر کام کر چکے ہیں۔70 سالہ مسعود...
مزید پڑھ »

امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دیامریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دیکئی مرتبہ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق یو این قراردادوں کو ویٹو کرنے والے امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دی ہے
مزید پڑھ »

ایپل کی جانب سے پاسورڈز کے متعلق نئی ایپ متعارف کرانے کا امکانایپل کی جانب سے پاسورڈز کے متعلق نئی ایپ متعارف کرانے کا امکانیہ ایپ صارفین کے لیے ون اسٹاپ شاپ ثابت ہوگی
مزید پڑھ »

ہم نے وزیراعظم کا ووٹ دیا آپ نے ہمیں کیا دیا، تخت لاہور سے کب ہماری جان چھوٹے گی؟ عبدالقادر گیلانیہم نے وزیراعظم کا ووٹ دیا آپ نے ہمیں کیا دیا، تخت لاہور سے کب ہماری جان چھوٹے گی؟ عبدالقادر گیلانیپی ٹی آئی کے دور میں جنوبی پنجاب کاسیکرٹریٹ بنایا، مسلم لیگ ن نےختم کر دیا، آج ہمیں کام کے لیے لاہور جانا پڑتا ہے: عبدالقادر گیلانی
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ میں نیب ترمیم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور ہائیکورٹ میں نیب ترمیم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظپارلیمنٹ کی موجودگی میں صدارتی آرڈیننس جاری کرنے کی کیوں ضرورت پیش آئی، عدالت کے ریمارکس
مزید پڑھ »

بھارت: مرزا پور میں شدید گرمی سے انتخابی عملے کے 12 ارکان ہلاکبھارت: مرزا پور میں شدید گرمی سے انتخابی عملے کے 12 ارکان ہلاک16 ہوم گارڈز کی طبیعت بگڑنے پر علاج کے لئے ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا، یہ تمام ہوم گارڈز ساتویں مرحلے کی ووٹنگ کے لیے ڈیوٹی پر مامور تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:24:46