پارلیمنٹ کی موجودگی میں صدارتی آرڈیننس جاری کرنے کی کیوں ضرورت پیش آئی، عدالت کے ریمارکس
لاہور ہائیکورٹ میں نیب ترمیم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظبلوچستان سے ڈھائی کروڑ روپے کی 8 ہزار کلو چھالیہ کراچی اسمگلنگ کی کوشش ناکامٹی20 ورلڈکپ: یوگنڈا نے پاپوا نیوگنی کو 3 وکٹوں سے شکست دے دیمعافی مانگنا گناہ نہیں مگر کوئی غلطی کی ہو تو مانگوں گا، فیصل واوڈاصارم برنی کے خلاف بچوں کی امریکا اسمگلنگ کے الزام میں ایف آئی آر درجلاہور ہائیکورٹ نے نیب کے قانون میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔دوران سماعت، ڈپٹی اٹارنی جنرل نے بتایا کہ اس نوعیت کی کوئی درخواست...
عدالت نے ریمارکس دیے کہ کیا ایمرجنسی صورتحال تھی کہ صدارتی آرڈیننس جاری کیا گیا، پارلیمنٹ کی موجودگی میں صدارتی آرڈیننس جاری کرنے کی کیوں ضرورت پیش آئی۔ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے کہا کہ صدارتی آرڈیننس کے خلاف حکم امتناعی جاری کرے۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ نیب ترامیم کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو ہے جبکہ صدر مملکت صرف ایمرجنسی میں ارڈیننس جاری کر سکتا ہے، صدر مملکت نے اپنے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے آرڈیننس کے تحت ترامیم کیں اور آرڈنینس قائم مقام صدر مملکت نے جاری کیا۔واضح رہے کہ درخواست میں نیب کے قانون میں جسمانی ریمانڈ 14 دنوں سے بڑھ کر 40 دن کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا ہے۔عمران خان کیساتھ شراب نوشی کا دعویٰ، حنا خواجہ کی بہروز سبزواری پر کڑی تنقیدصنم جاوید رہائی کے بعد پھر گرفتار، راہداری ریمانڈ پر جیل روانہخبروں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الیکشن کمیشن نے پی پی 32گجرات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی پی 32گجرات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں پی پی 32گجرات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے سماعت کی،وکیل درخواست گزار نے کہاکہ ضمنی انتخابات میں...
مزید پڑھ »
ججوں پر نامناسب ریمارکس؛ وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقررلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد وحید خان وزیر اعظم شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر کل سماعت کریں گے
مزید پڑھ »
پی پی 32 گجرات: مبینہ دھاندلی کیخلاف پرویز الہٰی کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن نے پی پی 32 گجرات کے ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف رہنما تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے چودھری پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کی، پی ٹی آئی رہنما کے وکیل عامر سعید راں الیکشن کمیشن پیش...
مزید پڑھ »
عمران خان نیب ترامیم کیس میں وڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیشچیف جسٹس نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے نیب ترامیم کیخلاف کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »
190ملین پاؤنڈریفرنس، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی عمران خان کی 190ملین پاؤنڈریفرنس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا۔ دوران سماعت امجد پرویز نے کہاکہ کیس میں 59میں سے 39گواہوں کے بیانات ہو چکے ہیں،نیب کے 10گواہوں کو...
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظنیب کے اسپیشل پراسیکیوٹر اور عمران خان کے وکیل نے دلائل مکمل کرلیے۔
مزید پڑھ »