فلم نے دنیا بھر میں تقریباً 135 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا
سلمان اور مادھوری کی فلم 'ہم آپکے ہیں کون' 30 سال بعد دوبارہ ریلیزماضی کی سُپر ہٹ کلاسیکل بالی ووڈ فلم ‘ہم آپ کے ہیں کون’ نے اپنی ریلیز کے 30 سال بعد ایک بار پھر سینما گھروں میں واپسی کی ہے۔
فلم کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر، راجشری فلمز نے بھارت کے سینی پولس تھیٹرز میں فلم کی دوبارہ خصوصی ریلیز کا شیڈول بنایا ہے جس کا اعلان راجشری فلمز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی پوسٹ میں کیا۔ 5 اگست 1994 کو ریلیز ہونے والی اس فلم کی ہدایتکاری سورج آر برجاتیا نے کی تھی جبکہ اسے راجشری پروڈکشنز نے پروڈیوس کیا تھا۔سلمان خان اور مادھوری ڈکشٹ کے علاوہ، فلم کی دیگر کاسٹ میں انوپم کھیر، رینوکا شہانے، ریما لاگو، موہنیش بہل اور آلوک ناتھ شامل تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ابھیشیک بچن کی جانب سے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئیگزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں سرگرم ہیں
مزید پڑھ »
امیشا پٹیل نے ساتھ فلم کرنے سے انکار کردیا تھا، عمران ہاشمی کا انکشاف’یہ زندگی کا سفر‘ میں امیشا پٹیل اور جمی شیرگل نے مرکزی کردار کیے اور فلم 2001 کو ریلیز کی گئی
مزید پڑھ »
پیرس اولمپک: جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بنا دیاارشد ندیم پاکستان کو 32 سال بعد اولمپک میں کوئی میڈل دلانے کی واحد امید ہیں
مزید پڑھ »
'اولڈ منی' ریلیز، سلمان خان اور سنجے دت کی طویل عرصے بعد ایک ساتھ واپسیمداح دونوں اسٹارز کو ایک ساتھ دیکھ کر خوش ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »
’کالکی2898‘ میں پرابھاس، دیپیکا اور امیتابھ کے معاوضوں کی تفصیل سامنے آگئیفلم خلیجی ممالک کے 16 مقامات اور 500 سے زیادہ اسکرینوں پر وسیع پیمانے پر ریلیز کی گئی ہے
مزید پڑھ »
فیروز نے نکاح کرکے کیا غلط کیا؟ نور بخاری تنقید کرنیوالوں پر برس پڑیںہم غلط طرف جارہے ہیں، یہ ہم کیا کررہے ہیں؟ آپ اللہ اور رسول کے حکم پر چل رہے ہیں تو یہ عبادت ہے، یہ آپ عبادت کررہے ہیں: سابقہ اداکارہ
مزید پڑھ »