ہم غلط طرف جارہے ہیں، یہ ہم کیا کررہے ہیں؟ آپ اللہ اور رسول کے حکم پر چل رہے ہیں تو یہ عبادت ہے، یہ آپ عبادت کررہے ہیں: سابقہ اداکارہ
__فوٹو: اسکرین گریب/انسٹاگرام
ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کے دوران نور بخاری نے کہا کہ بدقسمتی سے لوگ نکاح جیسی حلال چیز پر بھی تنقید کرتے ہیں، میں نے حال ہی میں دیکھا فیروز خان کی شادی ہوئی اور بھی میں نے دیکھا کہ دو تین خواتین نے شادی کی۔ انہوں نے کہا اگر کوئی بوائے فرینڈ یا گرل فرینڈ کے ساتھ تصویر لگائے تو کسی کو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا، تو یہ غلط ہے کہ ہمارا معاشرہ کس طرف جارہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خاتون کی جانب سے ایک لاکھ ٹکڑوں میں پھاڑے گئے نوٹوں کو ایک بینک نے 22 دن میں جوڑ دیابینک کے عملے نے 22 دن تک محنت کرکے ان کرنسی نوٹوں کو ٹھیک کیا۔
مزید پڑھ »
بابرکپتانی کیلئے بہتر انتخاب نہیں، رضوان کو یہ ذمہ داری دی جائے: سرفراز نوازمقامی میڈیا سے گفتگو کے دوران سرفراز نواز نے قومی سلیکشن کمیٹی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے پوری سلیکشن کمیٹی کو نااہل کرنے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »
سوناکشی نے اپنے ولیمے پر سلمان خان کو گلے لگایا، ویڈیو وائرلاداکارہ نے انیل کپور کے ساتھ 'مائی نیم اِز لکھن' پر ڈانس بھی کیا
مزید پڑھ »
بالی ووڈ اداکار پر استنبول میں حملہ، بیگ چھیننے کی کوششحملہ آوروں کے گروپ میں موجود شخص نے زنجیر سے کمر پر وار کیا، اشوتھ بھٹ
مزید پڑھ »
لڑکی نے ایک سال میں 48 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا20 سالہ ملی سلیٹر نے اپنے ڈرامائی تجربے کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے
مزید پڑھ »
سیاسی جماعت پر پابندی کے حوالے سے پاکستان کا آئین اور الیکشن ایکٹ کیا کہتا ہے؟وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »