بالی ووڈ اداکار پر استنبول میں حملہ، بیگ چھیننے کی کوشش

پاکستان خبریں خبریں

بالی ووڈ اداکار پر استنبول میں حملہ، بیگ چھیننے کی کوشش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

حملہ آوروں کے گروپ میں موجود شخص نے زنجیر سے کمر پر وار کیا، اشوتھ بھٹ

مودی سرکار سے گٹھ جوڑ؛ کٹھ پتلی حسینہ واجد نے بنگلادیشی عوام پر مظالم ڈھائےویتنامی خاتون جو 30 سال سے نہیں سوئیںاسرائیلی جنگی طیاروں نے تین بار ساؤنڈ بیریئر توڑ کر خوف و ہراس پھیلا دیاچین کا 18 مصنوعی سیاروں پر مشتمل راکٹ خلا میں روانہنیویارک میں ماسک پہننے پر پابندی عائد کر دی گئیڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے الزام میں پاکستانی شہری پر فرد جرم عائدممبئی: بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اشوتھ بھٹ نے کہا کہ لوگ سمجھتے ہیں استنبول بہت رومینٹک جگہ ہے لیکن جو کچھ میرے ساتھ حقیقت میں ہوا وہ بہت...

اداکار کے مطابق وہ استنبول کی سڑک پر پیدل جا رہے تھے کہ ایک گروپ نے اچانک ان پر حملہ کردیا۔ ایک شخص نے زنجیر سے کمر پر وار کیا اور میرا بیگ چھیننے کی کوشش کی۔ میں نے مزاحمت کرنے کی کوشش کی اس دوران ایک کیب ڈرائیور بھی میری مدد کو آگیا جس کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔مقامی پولیس کو فورا واقعے کی اطلاع دی۔

اداکار اشوتھ بھٹ بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور مصنف ہیں جو فلم راضی، فینٹم، حیدر اور دیگرفلموں میں کام کرچکے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے الزام میں پاکستانی شہری پر فرد جرم عائدشیخ حسینہ کی مشکلات؛ امریکا نے ویزہ منسوخ کردیا اور برطانیہ کا اسائلم سے انکاراسرائیلی جنگی طیاروں نے تین بار ساؤنڈ بیریئر توڑ کر خوف و ہراس پھیلا دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

استنبول میں بالی وڈ اداکار پر حملہ، سامان چوری کرنے کی کوششاستنبول میں بالی وڈ اداکار پر حملہ، سامان چوری کرنے کی کوششاشوتھ بھٹ ایک سینیئر اداکار اور مصنف ہیں جو کئی ہٹ فلموں کا حصہ رہے ہیں جن میں عالیہ بھٹ کی راضی، سدھارتھ ملہوترا کی مشن مجنو شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

سلمان خان نے کونسی بالی ووڈ حسینہ کے گھر رشتہ بھیجا؟سلمان خان نے کونسی بالی ووڈ حسینہ کے گھر رشتہ بھیجا؟58 سالہ اداکار ماضی میں کئی نامور بالی ووڈ اداکاراؤں کے ساتھ تعلق میں رہے ہیں
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کے ساتھ فلمیں کرنے سے انکار کردیا تھا، تبوشاہ رخ خان کے ساتھ فلمیں کرنے سے انکار کردیا تھا، تبوبالی ووڈ میں بہت سے اداکار عدم تحفظ کا شکار ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »

میں نے بالی ووڈ پارٹیز میں نشہ کرکے دل کی باتیں کیں، رندیپ ہودامیں نے بالی ووڈ پارٹیز میں نشہ کرکے دل کی باتیں کیں، رندیپ ہودااداکار نے بالی ووڈ پارٹیز کو نیٹ ورکنگ تقریبات قرار دیا
مزید پڑھ »

کیا 'سمپسنز' کارٹون نے چاہت فتح علی کے بدوبدی سے متعلق پیشگوئی کی تھی؟کیا 'سمپسنز' کارٹون نے چاہت فتح علی کے بدوبدی سے متعلق پیشگوئی کی تھی؟حال ہی میں اداکار عمران خان نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جو وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکار اور نسیم شاہ میں مشابہت، مداحوں میں بحث چھڑ گئیبالی ووڈ اداکار اور نسیم شاہ میں مشابہت، مداحوں میں بحث چھڑ گئیپریانشو چٹرجی نے بالی ووڈ فلم 'تم بن' اور 'دل کا رشتہ' سمیت دیگر فلموں میں کام کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 22:24:50