لڑکی نے ایک سال میں 48 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا

پاکستان خبریں خبریں

لڑکی نے ایک سال میں 48 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

20 سالہ ملی سلیٹر نے اپنے ڈرامائی تجربے کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے

نارتھمپٹن ​​شائر سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ مارکیٹنگ ایگزیکٹو ملی سلیٹر اپنے وزن میں ناقابل یقین کمی کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں۔

ملی سلیٹر نے ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اس ڈرامائی تبدیلی کو سوشل میڈیا صارفین کے ساتھ شیئر کیا۔ ویڈیو کے مطابق جنوری 2023 میں ملی سلاٹر کا وزن 115 کلوگرام تھا جو اب کم ہونے کے بعد 67 کلوگرام ہوگیا ہے۔ خاتون کے مطابق وہ روزانہ وہ ٹریڈ مل پر 3 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے 30 منٹ تک چلتی ہیں، مسلسل کوشش اور متوازن غذا کے استعمال سے کامیابی ملی۔

انکا کہنا تھا کہ ورزش سے لطف اندوز ہونے اور خود کو فٹ رکھنے کے لیے تھوڑی زیادہ سرگرمی کے ساتھ چلنا کافی ہے۔زمبابوین وکٹ کیپر نے ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کا ناپسندیدہ ریکارڈ بنالیاچیمپئینز ٹرافی؛ 99.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان نے سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کے شوہر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیےسلمان خان نے سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کے شوہر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیےماضی میں سلمان خان اور کترینہ کیف نے چار سال تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کیا
مزید پڑھ »

منال خان کو بیٹے کی پیدائش کے بعد شادی کی پیشکشمنال خان کو بیٹے کی پیدائش کے بعد شادی کی پیشکششادی کی آفر نے اداکارہ کو حیران کردیا
مزید پڑھ »

25 کلو وزن کی حامل لڑکی مزید وزن کم کرنے کیلئے کوشاں25 کلو وزن کی حامل لڑکی مزید وزن کم کرنے کیلئے کوشاںٹک ٹاک کے چینی ورژن Douyin پر خاتون کے 42,000 سے زیادہ مداح ہیں
مزید پڑھ »

فرانس میں قبل از وقت انتخابات کیلیے ووٹنگ جاریفرانس میں قبل از وقت انتخابات کیلیے ووٹنگ جاریفرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کرکے اپنے حلیفوں اور حریفوں کو حیران کردیا تھا
مزید پڑھ »

راولا کوٹ جیل سے 19 قیدی کیسے فرار ہوئے، منصوبہ ساز کون تھا؟راولا کوٹ جیل سے 19 قیدی کیسے فرار ہوئے، منصوبہ ساز کون تھا؟واقعے کے منصوبہ ساز نے ایک گارڈ کو بہانے سے قریب بلایا اور اسے قابو میں کرکے بیرک کی چابیاں حاصل کر لیں، اس موقع پرچھت سے ایک پستول بھی پھینکا گیا
مزید پڑھ »

صرف پانی پی کر وزن کم کرنے کا حیران کن تجربہ، 21 دن میں شہری کا وزن 13 کلو کمصرف پانی پی کر وزن کم کرنے کا حیران کن تجربہ، 21 دن میں شہری کا وزن 13 کلو کمواٹر فاسٹنگ نے حالیہ برسوں میں وزن کم کرنے کے تیز رفتار طریقے کے طور پر مقبولیت حاصل کی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:05:51