واٹر فاسٹنگ نے حالیہ برسوں میں وزن کم کرنے کے تیز رفتار طریقے کے طور پر مقبولیت حاصل کی ہے
صرف پانی پی کر وزن کم کرنے کا حیران کن تجربہ، 21 دن میں شہری کا وزن 13 کلو کمایڈیس ملر نے یوٹیوب پر اپ لوڈ کی گئی ایک ویڈیو میں اپنے تجربے کو شیئر کیا جس میں انہوں نے واٹر واسٹنگ سے صرف 21 دنوں میں 13 کلو وزن کم کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایڈیس ملر نے بتایا کہ وہ شروع میں دن میں چار لیٹر پانی پیتے تھے تاہم جلد ہی انہیں احساس ہوا کہ اسے مزید پانی کی ضرورت ہے۔ بعد ازاں 14 ویں روز کے بعد سے وہ اس معمول میں ایڈجسٹ ہوگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میں بہت غصے والی لڑکی ہوں، ثنا فخرثنا نواز نے کہا کہ لوگ کہتے ہیں کہ وزن کم کرکے میں کمزور ہوگئی تھی لیکن ایسا نہیں تھا بلکہ میں وزن کم کرکے مضبوط ہوگئی تھی۔
مزید پڑھ »
’ڈم فون‘ کیا ہے جسے نوجوان سکرین ٹائم کم کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں؟بہت سے نوجوان اپنے سکرین ٹائم کے بارے میں متفکر ہیں اور اب وہ اسے کم کرنے کے لیے سمارٹ فونز چھوڑ کر 'پرانے' ماڈلز کا رخ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
عرفات میں گرمی کی شدت کو کم کرنے کیلئےسڑکوں پر سفید پینٹ کا تجربہگزشتہ برس یہی تجربہ محدود رقبے پر کیا گیا جس کے اچھے نتائج برآمد ہوئےتھے : ترجمان روڈ اتھارٹی عبد العزیز العتیبی
مزید پڑھ »
میوہ جات وزن کم کرنے میں انتہائی معاونمیوہ جات صحت مند چکنائی، نباتاتی پروٹینز اور فائبر سے بھرپور ہوتے ہیں
مزید پڑھ »
دوا ساز کمپنیاں وزن کم کرنے کے علاج کی دوڑ میں شاملادویات کا یہ نیا دور صحت کے لیے زیادہ فوائد اور کم نقصانات کا حامل ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »
بھارت: رواں موسم گرما میں ہیٹ ویو سے 40 ہزار سے زائد افراد متاثر، 100 سے زائد ہلاکدارالحکومت نئی دہلی کے اسپتالوں میں مریضوں کیلئے بستر کم پڑ گئے ہیں اور اسپتالوں میں پانی کی کمی کا بھی سامنا ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »