دارالحکومت نئی دہلی کے اسپتالوں میں مریضوں کیلئے بستر کم پڑ گئے ہیں اور اسپتالوں میں پانی کی کمی کا بھی سامنا ہے: بھارتی میڈیا
/ فائل فوٹو
بھارتی میڈیا کے مطابق ملک جہاں بدترین ہیٹ ویو سے گزر رہا ہے وہیں کچھ علاقوں میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال کا بھی سامنا ہے۔ انتظامیہ نے بتایا کہ ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ مریضوں کا اسپتال میں رش لگا ہوا ہے، گرمی کی وجہ سے مارچ سے لے کر 18 جون تک 40 ہزار سے زائد لوگ متاثراور 100 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔11 سے 19 جون کے دوران ہیٹ ویو سے نئی دہلی میں 192 بےگھر افراد ہلاک ہوئے: بھارتی میڈیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لینڈسلائیڈ نے پورے گاؤں کو دفن کر دیا، قیامت خیز واقعے میں 300 ہلاکپاپوا نیو گنی میں قیامت خیز لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک پورا گاؤں دفن ہو گیا ہے، جس سے 300 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »
ممبئی دھماکوں میں نامزد مسلم قیدی کو جنونی ہندوؤں نے جیل میں قتل کردیاممبئی میں 12 مارچ 1993 کو درجن سے زائد مقامات پر دھماکوں میں 257 افراد ہلاک ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
رواں سال بھی ہزاروں تارکین وطن برطانیہ پہنچ گئےلندن : برطانیہ میں چھوٹی کشتیوں سے رواں برس اب تک 10ہزار سے زائد تارکین وطن سیاسی پناہ کے حصول کیلئے پہنچ چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
بھارتی ٹیم کی کوچنگ؛ مودی، دھونی، ٹنڈولکر کی دلچسپی!بھارتی کرکٹ بورڈ کو 3 ہزار سے زائد فیک ای میلز موصول
مزید پڑھ »
پاکستانی فورسز نے یکم اپریل سے 10جون تک 181 دہشتگردوں کو ہلاک اور 61 کو گرفتار کیاسکیورٹی فورسز نے 2 ماہ سے زائد عرصے کے دوران خیبرپختونخوا میں 2 ہزار 701، بلوچستان میں 4 ہزار 902 اور سندھ میں 142 آپریشنز کیے: ذرائع
مزید پڑھ »
پاکستانی اداکار فاران طاہر کو ہالی ووڈ فلموں کا کتنا معاوضہ ملتا ہے؟فاران طاہر اب تک ہالی ووڈ کی تقریباََ 25 سے زائد فلموں اور 180 سے زائد ڈرامہ سیریز میں اداکاری کرچکے ہیں
مزید پڑھ »