بھارتی کرکٹ بورڈ کو 3 ہزار سے زائد فیک ای میلز موصول
’’ انٹرویو کے علاوہ کسی کی ضرورت ہے تو میں حاضر ہوں‘‘پاکستان کو ’’گھریلو‘‘ اقتصادی منصوبہ بنانے کا برطانوی مشورہآئی ایم ایف کی سخت بجٹ شرائط سے اسٹاک مارکیٹ میں 62 ارب روپے ڈوب گئےکراچی میں معمول سے تیز سمندری ہوائیں چل پڑیںواٹس ایپ نے وائس نوٹ اسٹیٹس کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیابھارتی ٹیم کی کوچنگ کیلئے لیجنڈری سچن ٹنڈولکر، مہندرا سنگھ دھونی، وزیراعظم نریندر مودی سمیت کئی نامور افراد کی جانب سے جعلی درخواستیں جمع کروانے کا انکشاف ہوا...
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیم کی کوچنگ کیلئے 3 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں، ان میں کئی معروف افراد بھی شامل ہیں، جن کے نام سے جعلی ای میلز کی گئی ہیں۔ کوچنگ کیلئے موصول ہونے والی جعلی ای میلز میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، بھارتی سیاستدان امت شاہ، لیجنڈری سچن ٹنڈولکر اور مہندرا سنگھ دھونی کے علاوہ متعدد نام شامل ہیں۔قبل ازیں آئی پی ایل کے دوران بھارتی بورڈ نے ٹیم کیلئے ہیڈکوچ کی تلاش کیلئے اشتہار جاری کیا تھا جبکہ کئی نامور کرکٹرز رکی پونٹنگ، کمار سنگارا، جسٹن لینگر، اسٹیپن فلیمنگ اور اینڈی فلاور نے کوچنگ سے معذرت کرلی تھی۔نامور کرکٹرز کی جانب سے معذرت کرنے پر بی سی سی آئی سیکریٹری جےشاہ کا کہنا تھا کہ ہم نے کسی غیرملکی کرکٹر سے ٹیم کوچنگ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور کو بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ میں کوئی دلچسپی نہیں!سابق کرکٹر نے فرنچائز ٹیموں کی کوچنگ کو بھارت پر ترجیع دیدی
مزید پڑھ »
بھارتی ٹیم کی کوچنگ کیلئے مودی سمیت اہم ناموں سے جعلی درخواستیں آنے کا انکشافکرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ کی تلاش کا کام شروع کر رکھا ہے جس کیلئے بھارتی بورڈ کو لگ بھگ 3 ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں
مزید پڑھ »
کیا گوتم گمبھیر کو بھارت کا کوچ بننے کیلئے شاہ رخ خان سے اجازت لینا پڑیگی؟بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ کی تلاش اس وقت زور و شور سے جاری ہے جبکہ اکثر نامور غیرملکی کرکٹر بلیوشرٹس کی کوچنگ سے انکار کرچکے ہیں۔
مزید پڑھ »
کھلی آنکھوں کیساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا: کوچ پاکستان کرکٹ ٹیمپاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، میں نے پاکستان میں کوچنگ کے حوالے سے بہت سے لوگوں سے بات کی ہے: جیسن گلیسپی
مزید پڑھ »
رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کی وجہ بتادی ؟رکی پونٹنگ نے کہا کہ فیملی کو بھارت میں کرکٹ کلچر اچھا لگتا ہے لیکن اس وقت کوچنگ میرے لائف اسٹائل میں فٹ نہیں ہوتی۔
مزید پڑھ »
رکی پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور کا بھی بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکاربھارتی ٹیم کی کوچنگ کیلئے میں نے اپلائی نہیں کیا اور نہ ہی اپلائی کروں گا: سابق کرکٹر
مزید پڑھ »