رکی پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور کا بھی بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار

پاکستان خبریں خبریں

رکی پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور کا بھی بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

بھارتی ٹیم کی کوچنگ کیلئے میں نے اپلائی نہیں کیا اور نہ ہی اپلائی کروں گا: سابق کرکٹر

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کے بعد زمبابوے کے سابق کرکٹر اور کوچ اینڈی فلاور نے بھی بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے سے انکار کردیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے حوالے سے اینڈی فلاور کو امیدوار تصور کیا جارہا تھا تاہم اس حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے اینڈی فلاور نے کہا کہ وہ بھارتی ٹیم کے ہیڈکوچ کی حیثیت سے کام کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رکی پونٹنگ کا بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار، وجہ بھی سامنے آگئیرکی پونٹنگ کا بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار، وجہ بھی سامنے آگئیبھارتی کرکٹ بورڈ ان دنوں نئے کوچ کی تلاش میں ہے، رکی پونٹنگ سے آئی پی ایل کے دوران کوچنگ کے لیے رابطہ کیا گیا
مزید پڑھ »

پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور کو بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ میں کوئی دلچسپی نہیں!پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور کو بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ میں کوئی دلچسپی نہیں!سابق کرکٹر نے فرنچائز ٹیموں کی کوچنگ کو بھارت پر ترجیع دیدی
مزید پڑھ »

رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کی وجہ بتادی ؟رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کی وجہ بتادی ؟رکی پونٹنگ نے کہا کہ فیملی کو بھارت میں کرکٹ کلچر اچھا لگتا ہے لیکن اس وقت کوچنگ میرے لائف اسٹائل میں فٹ نہیں ہوتی۔
مزید پڑھ »

کھلی آنکھوں کیساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا: کوچ پاکستان کرکٹ ٹیمکھلی آنکھوں کیساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا: کوچ پاکستان کرکٹ ٹیمپاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، میں نے پاکستان میں کوچنگ کے حوالے سے بہت سے لوگوں سے بات کی ہے: جیسن گلیسپی
مزید پڑھ »

بھارتی ٹیم کی کوچنگ؛ رکی پونٹنگ نے بڑا انکشاف کردیابھارتی ٹیم کی کوچنگ؛ رکی پونٹنگ نے بڑا انکشاف کردیابی سی سی آئی نے سابق آسٹریلوی کپتان سے رابطہ کرلیاؤ
مزید پڑھ »

ثقلین مشتاق نے آل ٹائم ون ڈے الیون کا انکشاف کردیاثقلین مشتاق نے آل ٹائم ون ڈے الیون کا انکشاف کردیاعمران خان کپتان، سچن، رکی پونٹنگ، سعید انور، وسیم اکرم بھی پلئینگ الیون کا حصہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 09:39:18