میوہ جات صحت مند چکنائی، نباتاتی پروٹینز اور فائبر سے بھرپور ہوتے ہیں
شوٹنگ چیمپئن شپ، پاکستانی خاتون شوٹر نے دو سونے جبکہ مرد شوٹر نے سلور میڈل جیت لیاودہولڈنگ ٹیکس کٹوتی میں ایف بی آر کی سنگین خامیوں کا انکشافڈیفنس، کورنگی اور اطراف میں اتوار کو گیس کی فراہمی معطل رہے گیوزیراعظم سے چینی وفد کی ملاقات، شہباز شریف کا دورہ چین انتہائی کامیاب رہا، لیو جیان چاؤعون چوہدری کے خلاف انتخابی عذرداری فیصلہ، فریقین سے جواب و دستاویزات طلبدہشت گردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظمایک نئی تحقیق بتاتی ہے کہ جو لوگ اپنا وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں انہیں خشک...
محققین کا کہنا ہے کہ جو لوگ روزانہ 1.5 سے 3 اونس بادام، مونگ پھلی، پستہ یا اخروٹ کھاتے ہیں ان کا وزن ان لوگوں کے مقابلے میں زیادہ کم ہوتا ہے جو خشک میوہ جات نہیں کھاتے۔ نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ خشک میوہ جات سے بھرپور غذا کھانے والے افراد نے ان لوگوں کے مقابلے میں 3 سے 16 پاؤنڈ کا وزن کم کیا جو اپنی خوراک میں خشک میوہ جات کو شامل نہیں کرتے۔
، یہ سب بھرے ہوئے پیٹ کے احساس کو فروغ دینے اور زیادہ کیلوریز کو کم کرنے میں کردار ادا کرتے ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میں بہت غصے والی لڑکی ہوں، ثنا فخرثنا نواز نے کہا کہ لوگ کہتے ہیں کہ وزن کم کرکے میں کمزور ہوگئی تھی لیکن ایسا نہیں تھا بلکہ میں وزن کم کرکے مضبوط ہوگئی تھی۔
مزید پڑھ »
اچھی نیند تنہائی کے احساس کو کم کرنے میں معاون قرارتنہائی صحت عامہ کا ایک بحران ہے اور اسے بہتر طور پر سمجھنے اور اس کا علاج کرنے کی اشد ضرورت ہے، ماہرین
مزید پڑھ »
موٹاپا یا وزن میں کمی کا قدرتی اور آسان طریقہموٹاپا کسی کو بھی پسند نہیں اور اسمارٹ نظر آنا ہر ایک کی خواہش ہے اسی لیے لوگ جسمانی وزن کو کم کرنے کیلئے ہر طرح کے جتن کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
درِفشاں سلیم تنقید کے بعد اپنا وزن کم کرنے لگیں'عشق مرشد' کے اداکار علی گل ملاح نے درِفشاں سلیم کو وزن کم کرنے کا مشورہ دیا تھا
مزید پڑھ »
کھانسنے سے ٹانگ کی ہڈی کیسے ٹوٹ گئی؟ انوکھا واقعہانسانی جسم میں ران کی ہڈی کا شمار مضبوط ہڈیوں میں ہوتا ہے جو پورے انسان کا وزن برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
مزید پڑھ »
' بھلے' ڈائیلاگ سے مشہور اداکار کا درفشاں سلیم کو وزن کم کرنے کا مشورہدرفشاں سلیم کو اپنی صحت کا خیال رکھنا چاہیے، علی گل ملاح
مزید پڑھ »