دوا ساز کمپنیاں وزن کم کرنے کے علاج کی دوڑ میں شامل

پاکستان خبریں خبریں

دوا ساز کمپنیاں وزن کم کرنے کے علاج کی دوڑ میں شامل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ادویات کا یہ نیا دور صحت کے لیے زیادہ فوائد اور کم نقصانات کا حامل ہوسکتا ہے

دوا ساز کمپنیاں وزن کم کرنے کے علاج کی دوڑ میں شاملاوزیمپک اور ویگووی کی کامیابی کے بعد دوا ساز کمپنیاں وزن کم کرنے کی نئی ادویات تیار کرنے کی دوڑ میں شامل ہو گئی ہیںتازہ ترین رپورٹ کے مطابق نئی GLP-1 ادویات کو بنانے کے عمل میں تیزی واقع ہوئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ادویات ذیابیطس اور وزن میں کمی سے نمٹنے سے آگے بڑھ کر جگر اور دل کی صحت کو بہتر کر سکتی ہیں اور موجودہ ادویات کے سبب ہونے والے نقصان جیسے کہ پٹھوں کا ختم ہونا، کو کم کر سکتی...

GLP-1 ایگنسٹس عام طور پر وزن کم کرنے کی ادویات میں استعمال ہوتے ہیں۔ یہ مرکب ہاضمے کے عمل کو سست کر کے GLP-1 نامی ہارمون کے عمل کی نقل کرتے ہیں جس سے لوگ زیادہ دیر تک بھرے پیٹ کا احساس ہوتا ہے۔ تاہم، وزن کم کرنے والی کچھ ادویات بشمول Ozempic کو پٹھوں میں کمی اور متلی کا سبب ہونے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

محققین کی جانب سے 27 نئی GLP-1 ادویات کے متعلق ڈیٹا امریکی شہر اورلینڈو میں منعقد ہونے والی 2024 امریکن ذیابیطس ایسوسی ایشن کانفرنس میں پیش کیا جائے گا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فورسز اقوام متحدہ کی بچوں کیخلاف جرائم کے مجرموں کی فہرست میں شاملاسرائیلی فورسز اقوام متحدہ کی بچوں کیخلاف جرائم کے مجرموں کی فہرست میں شاملاسرائیل نے فوجیوں کو بچوں کے خلاف جرائم کی فہرست میں شامل کرنے کی تصدیق کردی
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کا حکموزیراعظم کا ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کا حکموزیراعظم کی بجلی چوری کے خلاف مہم میں صوبائی حکومتوں کو بھی شامل کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

بیمار ہونے پر جنگلی چمپینزی اپنا علاج کیسے کرتے ہیں؟ تحقیق میں انکشافبیمار ہونے پر جنگلی چمپینزی اپنا علاج کیسے کرتے ہیں؟ تحقیق میں انکشافسائنسدانوں نے مشرقی افریقی ملک یوگنڈا کے جنگلات میں چمپینزی کے بیمار یا زخمی ہونے کی صورت میں اپنا علاج کرنے پر تحقیق کی
مزید پڑھ »

موٹاپا یا وزن میں کمی کا قدرتی اور آسان طریقہموٹاپا یا وزن میں کمی کا قدرتی اور آسان طریقہموٹاپا کسی کو بھی پسند نہیں اور اسمارٹ نظر آنا ہر ایک کی خواہش ہے اسی لیے لوگ جسمانی وزن کو کم کرنے کیلئے ہر طرح کے جتن کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

ہمیں بولنگ اور مڈل آرڈر کو بہتر کرنا پڑے گا: بابر اعظمہمیں بولنگ اور مڈل آرڈر کو بہتر کرنا پڑے گا: بابر اعظمپہلے 6 اوورز میں ہماری بولنگ اچھی نہیں تھی، اگلے میچز میں کم بیک کرنے کی کوشش کریں گے: بابر اعظم کی میچ کے بعد پریس کانفرنس
مزید پڑھ »

بھارتی ہیڈ کوچ کا چناؤ، گوتم کو ناک آؤٹ کرنے گنگولی بھی میدان میں آگئےبھارتی ہیڈ کوچ کا چناؤ، گوتم کو ناک آؤٹ کرنے گنگولی بھی میدان میں آگئےراہول ڈریوڈ کی خالی پوسٹ کو پُر کرنے اور بھارتی ہیڈ کوچ کی دوڑ سے گوتم گھمبیر کو باہر کرنے گنگولی بھی میدان میں آگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 11:55:35