سائنسدانوں نے مشرقی افریقی ملک یوگنڈا کے جنگلات میں چمپینزی کے بیمار یا زخمی ہونے کی صورت میں اپنا علاج کرنے پر تحقیق کی
سائنسدانوں نے مشرقی افریقی ملک یوگنڈا کے جنگلات میں چیمپینزی کے بیمار یا زخمی ہونے کی صورت میں اپنا علاج کرنے پر تحقیق کی/ فوٹو بشکریہ بی بی سی ۔سائنسدانوں نے جنگلات سے ان پودے کے نمونے حاصل کیے اور دوران تحقیق پتا چلا کہ یہ پودے اینٹی بیکٹیریل اورسوزش سے لڑنے کی خصوصیات رکھتے ہیں۔سائنسدانوں نے اپنی اس تحقیق کو PLOS One جریدے میں شائع کیا ہے جس کا عنوان تھا کہ چمپینزی ہمیں نئی ادویات کے ڈھونڈنے میں مدد کرسکتے...
اسی حوالے سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے ایک محقق نے کہا کہ ہم نے یوگنڈا کے سٹی پارک بڈونگو سینٹرل فاریسٹ ریزرو میں گزشتہ 4 سالوں کے دوران جنگلی چمپینزی کی دو مختلف نسلوں کا مشاہدہ کیا۔ محقق نے مزید کہا کہ ہم جنگل میں موجود ہر چیز کو میڈیکل خصوصات کیلئے جانچ نہیں کرسکتے تو کیوں نا ہم ایسے پودوں کی تحقیق کریں جن کو چمپینزی استعمال کررہے ہیں۔ابھی آئی ایم ایف کو پتا نہیں، وہ وقت دور نہیں جب قبروں پر بھی ٹیکس لگے گا: فاروق نائیک
نواز رائیونڈ، عمران بنی گالہ، زرداری بلاول ہاؤس اور جرنیل 50،50 کروڑ عطیہ کریں: مصطفیٰ کمال نے قرض سے نجات کا نسخہ بتادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا دنیا جمہوریت کی پٹری سے اترتی نظر آ رہی ہے؟ایک حالیہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر میں ووٹرز کا انتخابات پر سے اعتماد متزلزل ہونے لگا ہے کیونکہ ان کی توقعات پوری نہیں ہو رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
کنگنا رناوت تھپڑ کھانے کے بعد بالی ووڈ اداکاروں پر برس پڑیںانڈسٹری کے لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ڈیئر، آپ سب یا تو جشن منارہے ہیں یا پھر ایئرپورٹ پر مجھ پر ہونے والے حملے پر بالکل خاموش ہیں
مزید پڑھ »
کنگنا رناوت تھپڑ کھانے کے بعد بالی ووڈ اداکاروں پر برس پڑیںانڈسٹری کے لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ڈیئر، آپ سب یا تو جشن منارہے ہیں یا پھر ایئرپورٹ پر مجھ پر ہونے والے حملے پر بالکل خاموش ہیں
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں امریکا کا کینیڈا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہامریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 20 ٹیمیں ایکشن میں ہیں، 9 وینیوز پر مجموعی طور پر 55 میچز کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
دفاتر کی عمارتیں گاڑیوں سے زیادہ آلودگی پھیلا رہی ہیں، تحقیقجدید عمارتیں مستقل بنیادوں پر زہریلے مرکبات خارج کرتی ہیں اور فضاء میں آلودگی پھیلانے کا ذریعہ ہوسکتی ہیں، تحقیق
مزید پڑھ »
سعودی عرب: محکمہ صحت مکہ مکرمہ کا اہم بیانمکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے طبی مراکز میں مفت علاج اور ادویات دی جا رہی ہیں، 805 عازمین مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں
مزید پڑھ »