سعودی عرب: محکمہ صحت مکہ مکرمہ کا اہم بیان

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب: محکمہ صحت مکہ مکرمہ کا اہم بیان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے طبی مراکز میں مفت علاج اور ادویات دی جا رہی ہیں، 805 عازمین مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں

شوہر نے خطرناک اژدھے کا پیٹ چیر کر اہلیہ کی لاش نکال لیسعودی عرب میں دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں سعودی حکومت کی جانب سے حجاج کرام کے لئے مثالی انتظامات کئے گئے ہیں۔

محکمہ صحت مکہ مکرمہ کے مطابق 2034 عازمین کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں اور 160 کے ڈائلیسز کیے گئے، اب تک 6 عازمین حج کی اوپن ہارٹ سرجری کی گئی جبکہ 68 کے اسٹنٹ لگائے جاچکے ہیں۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ، 176 آئی سی یو میں ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب، ایام حج میں بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیانسعودی عرب، ایام حج میں بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیانانہو ں نے کہا کہ حجاج کرام کوموسمی حالات سے بروقت آگاہ رکھنے کیلیے پانچ زبانوں میں 24 گھنٹے کی بنیاد پرآگاہی فراہم کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

عالمی عدالت کا اسرائیل کے خلاف فیصلہ، سعودی عرب کا اہم بیانعالمی عدالت کا اسرائیل کے خلاف فیصلہ، سعودی عرب کا اہم بیانسعودی وزارت خارجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ فلسطینیوں کے اخلاقی اور قانونی حق کی جانب مثبت قدم ہے۔
مزید پڑھ »

حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ ہوگاحج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ ہوگامکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزاؤں کا نفاذ 2 سے 20 جون تک ہوگا، سعودی وزارت داخلہ
مزید پڑھ »

سعودی عرب: 9 لاکھ 35 ہزار عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچ گئےسعودی عرب: 9 لاکھ 35 ہزار عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچ گئےحج سیزن 2024 کے لیے اتوار دو جون تک فضائی، بحری اور زمینی راستے سے 9 لاکھ 35 ہزار966 عازمین کی مملکت میں آمد ہوچکی ہے۔
مزید پڑھ »

دنیا کے بیشتر ممالک میں شدید گرمی کی لہر، الرٹ جاریدنیا کے بیشتر ممالک میں شدید گرمی کی لہر، الرٹ جاریمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس سال سعودی عرب کے وسطی اور مشرقی علاقے میں درجہ حرارت 48 سے 50 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پراتنا زیادہ جرمانہ لگانے کا ...ریاض (ویب ڈیسک) حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ میں غیرقانونی داخلے پر 10 ہزار ریال(741259 روپے تقریباً)  جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزاؤں کا اعلان کردیا گیا۔ مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزاؤں کا نفاذ 2 جون سے 20 جون تک ہوگا۔ اس مدت کے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 06:42:49