سعودی عرب: 9 لاکھ 35 ہزار عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب: 9 لاکھ 35 ہزار عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

حج سیزن 2024 کے لیے اتوار دو جون تک فضائی، بحری اور زمینی راستے سے 9 لاکھ 35 ہزار966 عازمین کی مملکت میں آمد ہوچکی ہے۔

سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیاسعودی عرب میں دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، حکومت کی جانب سے عازمین کے لئے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔

محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ وہ عازمین کے داخلے کو آسان بنانے کے لیے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لا رہا ہے، 8 لاکھ 96 ہزار287 عازمین فضائی راستے، 37 ہزار 280 زمینی اور دو ہزار 399 بحری راستے سے مملکت میں داخل ہوچکے ہیں۔قبل ازیں ’جوازات‘ کے ترجمان میجر ناصر العتیبی کا کہنا تھا کہ مختلف ممالک سے آنے والے عازمین کی خدمت کیلیے 138 زبانوں میں فوری ترجمہ کرنے کی ڈیوائسز فراہم کردی گئی ہیں۔

وزارت مذہبی امور نے حجاج کے لیے خصوصی پیغام میں عازمین کو خبردار کیا ہے کہ عازمین کو نُسک کارڈ کی گمشدگی کی صورت میں دس ہزار سعودی ریال جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کیلیے روانہ ہوگیپاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کیلیے روانہ ہوگیسرکاری اسکیم کے تحت 9 مئی تا 9 جون 259 حج پروازوں کے ذریعے 68 ہزار سے زائد عازمین حج سعودی عرب پہنچیں گے
مزید پڑھ »

اٹلی سے عازمین حج کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ پہنچ گیااٹلی سے عازمین حج کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ پہنچ گیاسعودی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے عازمین حج کو ایئرپورٹ پہنچنے پر قہوہ، کھجور اور پھول پیش کرکے خوش آمدید کہا گیا
مزید پڑھ »

کراچی سے حج آپریشن کا آغاز، پہلی دو پروازیں مدینہ روانہکراچی سے حج آپریشن کا آغاز، پہلی دو پروازیں مدینہ روانہایئرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے حج آپریشن کے لئے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں، کراچی سے مجموعی طور پر 16 ہزار 281 عازمین حج پر جائیں گے۔
مزید پڑھ »

اب تک کتنے پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے؟اب تک کتنے پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے؟موبائل ایپ پاک حج، دو ٹال فری ہیلپ لائنز اورچار واٹس ایپ نمبرز کے ذریعے عازمین حج کی شکایات کا ازالہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

ممبئی سے حجاج کرام کا پہلا قافلہ سعودی عرب کیلئے روانہممبئی سے حجاج کرام کا پہلا قافلہ سعودی عرب کیلئے روانہممبئی سے تقریباً 34 ہزار عازمین حج بیت اللہ کے لئے روانہ ہوں گے، پہلے قافلے میں عازمین حج کی اکثریت ممبئی سے ہی تعلق رکھتی ہے۔
مزید پڑھ »

شاہ سلمان کا فلسطینی متاثرین کے لواحقین کیلیے بڑا اعلان، شاہی فرمان جاریشاہ سلمان کا فلسطینی متاثرین کے لواحقین کیلیے بڑا اعلان، شاہی فرمان جاریریاض: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 2322 عازمین حج کی میزبانی کا شاہی فرمان جاری کر دیا، اس میں فلسطینی متاثرین کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 04:56:24