انڈسٹری کے لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ڈیئر، آپ سب یا تو جشن منارہے ہیں یا پھر ایئرپورٹ پر مجھ پر ہونے والے حملے پر بالکل خاموش ہیں
خاتون سیڑھیوں سے گر گئی لڑکا اور لڑکی ریل بناتے رہے، ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز چندی گڑھ ایئرپورٹ پر کنگنا رناوت کو ایک لیڈی کانسٹیبل نے تھپڑ مار دیا تھا، جس کے بعد خاتون سیکیورٹی اہلکار کو معطل کرکے ان پر مقدمہ درج کردیا گیا۔
تاہم واقعے پر فلم انڈسٹری کی جانب سے حمایت نہ کرنے پر کنگنا رناوت نے انڈسٹری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی ہے۔اداکارہ نے اسٹوری میں فلم ۔کنگنا رناوت نے مزید لکھا کہ کل کو آپ کے ساتھ یا پھر آپ کے بچوں کے ساتھ کچھ ہوگا تو پھر آپ دیکھیں گے کہ میں آپ کے آزادی اظہار کے حقوق کیلئے لڑوں گی۔دوسری جانب بھارتی گلوکار ویشال دادلانی نے بھارتی سیاستدان و اداکارہ کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی سکیورٹی اہلکار کو مدد کی پیشکش کی...
ویشال دادلانی نے لکھا کہ میں تشدد کی حمایت نہیں کرتا لیکن میں سکیورٹی اہلکار کے غصے کی وجہ سمجھ سکتا ہوں۔ اگر اس کے خلاف کوئی ایکشن لیا گیا تو میں اس بات کو یقینی بناؤں گا کہ اسے کوئی دوسری ملازمت مل جائے۔ویب ڈیسکشادی سے انکار پر ڈائریکٹر نے کیا فلم سے باہر، پھر یہ اداکارہ کامیاب کیسے ہوئی؟وشال ددلانی کا کنگنا رناوت کو تھپڑ جڑنے والی خاتون اہلکار کیلیے بڑا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کنگنا رناوت تھپڑ کھانے کے بعد بالی ووڈ اداکاروں پر برس پڑیںانڈسٹری کے لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ڈیئر، آپ سب یا تو جشن منارہے ہیں یا پھر ایئرپورٹ پر مجھ پر ہونے والے حملے پر بالکل خاموش ہیں
مزید پڑھ »
کنگنا رناوت کا الیکشن میں کامیابی کے بعد بالی ووڈ چھوڑنے کا عندیہکنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو جھوٹا اور جعلی قرار دیا
مزید پڑھ »
کنگنا رناوت کا بالی ووڈ اسٹارز پر طنز، تنقید کے بعد پوسٹ ڈیلیٹرفح کے لیے آواز اُٹھانے والوں کو بھی میری طرح تھپڑ پڑے گا، متنازع اداکارہ
مزید پڑھ »
’4 جون کو سب پیک اپ ہوجائے گا‘ کانگریس امیدوار نے کنگنا رناوت کو آڑے ہاتھوں لے لیاکانگریسی امیدوار اور ہماچل پردیش کے وزیر وکرمادتیہ سنگھ نے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو الیکشن مہم چلانے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔
مزید پڑھ »
وشال ددلانی کا کنگنا رناوت کو تھپڑ جڑنے والی خاتون اہلکار کیلیے بڑا اعلانممبئی: بالی وڈ کے نامور گلوکار اور میوزک کمپوزر وشال ددلانی نے اداکارہ و نو منتخب رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کو تھپڑ جڑنے والی خاتون سکیورٹی
مزید پڑھ »
بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو ایئر پورٹ پر سیکیورٹی اہلکار نے تھپڑ ماردیابالی وڈ اداکارہ اور حال ہی میں لوک سبھا کا انتخابات جیتنے والی کنگنا رناوت نے ائیرپورٹ پر سکیورٹی اہلکار کے ہاتھوں تھپڑ کے واقعے کے بعد ویڈیو بیان جاری کردیا۔گزشتہ روز نومنتخب رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رناوت چندی گڑھ ائیرپورٹ پر نئی دہلی کے لیے فلائٹ میں سوار ہونے والی تھیں کہ اس دوران سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس کی خاتون کانسٹیبل نے مبینہ...
مزید پڑھ »