کنگنا رناوت کا بالی ووڈ اسٹارز پر طنز، تنقید کے بعد پوسٹ ڈیلیٹ

پاکستان خبریں خبریں

کنگنا رناوت کا بالی ووڈ اسٹارز پر طنز، تنقید کے بعد پوسٹ ڈیلیٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

رفح کے لیے آواز اُٹھانے والوں کو بھی میری طرح تھپڑ پڑے گا، متنازع اداکارہ

امریکا سے شکست کو کامران اکمل نے"توہین آمیز" قرار دیدیاپاک ،افغان سرحد پر نقل وحرکت ویزے کے تحت ہونا چاہیے، دفترخارجہپنجاب؛ زبردستی بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قرار، کڑی سزا تجویزججز سمیت قانون سے کوئی بالاتر نہیں ادارے اپنی حدود میں کام کریں، جسٹس محسن کیانیکراچی کے لیے بجلی 10 روپے ایک پیسے فی یونٹ مہنگیذوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگابالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے خاتون سیکیورٹی اہلکار کی جانب سے تھپڑ مارنے کے معاملے پر خاموشی...

اداکارہ نے کہا کہ یاد رکھیں! اگر کل کو آپ پر اپنے ملک میں یا پھر دُنیا کے کسی بھی حصے میں حملہ ہوا تو اُس وقت آپ سب مجھے آپ کے حقوق کے لیے لڑتا دیکھیں گے کیونکہ آج میں جس مقام پر ہوں وہاں آپ نہیں ہیں۔اُنہوں نے اپنے نفرت انگیز بیان میں معصوم فلسطینیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ آج رفح پر نظریں جمائے بیٹھے ہیں اور رفح کے لیے آواز اُٹھا رہے ہیں، کل کو انہی لوگوں کے بچوں کو فلسطینی ماریں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنگنا رناوت کا الیکشن میں کامیابی کے بعد بالی ووڈ چھوڑنے کا عندیہکنگنا رناوت کا الیکشن میں کامیابی کے بعد بالی ووڈ چھوڑنے کا عندیہکنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو جھوٹا اور جعلی قرار دیا
مزید پڑھ »

’4 جون کو سب پیک اپ ہوجائے گا‘ کانگریس امیدوار نے کنگنا رناوت کو آڑے ہاتھوں لے لیا’4 جون کو سب پیک اپ ہوجائے گا‘ کانگریس امیدوار نے کنگنا رناوت کو آڑے ہاتھوں لے لیاکانگریسی امیدوار اور ہماچل پردیش کے وزیر وکرمادتیہ سنگھ نے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو الیکشن مہم چلانے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔
مزید پڑھ »

رنویر سنگھ نے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیرنویر سنگھ نے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے چند دنوں بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »

کنگنا رناوت کا گینگسٹر ابو سلیم سے کیا تعلق ہے؟کنگنا رناوت کا گینگسٹر ابو سلیم سے کیا تعلق ہے؟بالی وڈ اداکارہ اور انتہا پسند جماعت بی جے پی کی امیدوار کنگنا رناوت نے گینگسٹر ابو سلیم کے ساتھ تعلق کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ملائکہ اروڑا اور ارجن کپور کا سالوں بعد بریک اپ ہوگیا: بھارتی میڈیاملائکہ اروڑا اور ارجن کپور کا سالوں بعد بریک اپ ہوگیا: بھارتی میڈیابالی ووڈ اداکار ارجن کپور اور اداکارہ ملائکہ اروڑا نے مبینہ طور پر 7 سال سے زائد عرصے تک ریلیشن میں رہنے کے بعد اب علیحدگی کا فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھ »

'راشن کی لائن میں لگی خواتین پر فلم بنانے میں کوئی دلچسپی نہیں''راشن کی لائن میں لگی خواتین پر فلم بنانے میں کوئی دلچسپی نہیں'بالی ووڈ ہدایتکار کو 'ہیرا منڈی' کی کمزور کہانی اور پروڈکشن پر شدید تنقید کا سامنا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 12:35:23