بالی ووڈ اداکار ارجن کپور اور اداکارہ ملائکہ اروڑا نے مبینہ طور پر 7 سال سے زائد عرصے تک ریلیشن میں رہنے کے بعد اب علیحدگی کا فیصلہ کر لیا۔
4 ہزار سال قبل قدیم مصر میں کینسر کے علاج کی کیا کوشش کی گئی؟بالی ووڈ اداکار ارجن کپور اور اداکارہ ملائکہ اروڑا نے مبینہ طور پر 7 سال سے زائد عرصے تک ریلیشن میں رہنے کے بعد اب علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق متعدد ذرائع نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ ارجن کپور اور ملائکہ اروڑا نے ایک دوسرے کی عزت اور باہمی رضامندی کے ساتھ راہیں جدا کرنے کا فیصلہ لے لیا ہے۔پنک ویلا کے ذرائع کے مطابق ان کے رشتے کی مدت پوری ہوچکی ہے اور وہ اس معاملے کو مہذب انداز میں ڈیل کریں گے، علیحدگی کے بعد بھی دونوں کے دلوں میں ایک دوسرے کا خاص مقام رہے گا۔
ذرائع نے بھارتی میڈیا کو یہ بھی بتایا کہ ’ راہیں جدا کرنے کاہرگز مقصد یہ نہیں کہ ان کے درمیان کوئی لڑائی جھگڑا ہوا ہے، وہ تاحال ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں اور ہمیشہ ایک دوسرے کی ہمت بنے رہیں گے‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملائیکہ اروڑا ، ارجن کپور کی راہیں جدا ہونے کی خبریں زیرگردشملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور نے اپنے تعلقات کے بارے میں بات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »
اننیا پانڈے اور ادتیہ رائے کپور کا بریک اپ ہوگیاگزشتہ سال کریتی سینن کی دیوالی کی تقریب میں ان کی مشترکہ موجودگی کے بعد، اننیا اور آدتیہ کے تعلقات کی افواہیں سوشل میڈیا پر سامنے آئیں۔
مزید پڑھ »
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیااننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کی دوست نے دونوں کے بریک اَپ کی تصدیق کی
مزید پڑھ »
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ اننیا پانڈے اور اداکار آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کی قریبی دوست نے بتایا کہ اس جوڑی کے درمیان تقریباََ ایک ماہ قبل بریک اَپ ہوگیا تھا لیکن دونوں نے اس خبر کو خفیہ رکھا، بریک اَپ کی خبر نے ہم سب کو مایوس کیا لیکن اچھی بات...
مزید پڑھ »
شاہد کپور اور اداکارہ کرینہ کپور کے بریک اپ پر فلم ساز امتیاز علی بول پڑےممبئی (آئی این پی) بھارتی فلم ساز امتیاز علی نے اداکار شاہد کپور اور اداکارہ کرینہ کپور کے فلم جب وی میٹ کی شوٹنگ کے دوران بریک اپ پر لب کشائی کردی۔اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران امیتاز علی کا کہنا تھا کہ ان دونوں کے الگ ہونے کے ذاتی انتشار کا فلم کی شوٹنگ پر کوئی اثر نہیں ہوا۔ خیال رہے کہ 2007 میں ریلیز ہونے والی فلم جب وی میٹ دونوں اسٹارز کی...
مزید پڑھ »
اننیا سے بریک اپ کے بعد ادتیہ اور سارہ کی پارٹی کرنے کی تصویر وائرلبالی ووڈ کی معروف اداکارہ اننیا پانڈے سے بریک اپ کے بعد ادتیہ رائے کپور کی پارٹی انجوائے کرنے کی تصویر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »