ملائیکہ اروڑا ، ارجن کپور کی راہیں جدا ہونے کی خبریں زیرگردش

پاکستان خبریں خبریں

ملائیکہ اروڑا ، ارجن کپور کی راہیں جدا ہونے کی خبریں زیرگردش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور نے اپنے تعلقات کے بارے میں بات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع

وزیراعظم 4 جون سے چین کا سرکاری دورہ کریں گےآئندہ مالی سال کی بجٹ سازی کے لیے ڈالر کی قیمت کا تعین کر دیا گیاکراچی؛ کار سوار شہری نے موٹر سائیکل سوار کو ڈاکو سمجھ کر گولی مار دیوفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709ارب روپے مختص کرنے کی تجویزلاہور ہائیکورٹ کا تشدد، اموات، عصمت دری کے مقدمات ایف آئی اے کو منتقل کرنیکا حکماسلام آباد؛ پی ٹی آئی کو روات جی ٹی روڈ پر جلسے کی اجازت مل گئیبالی ووڈ کی اسٹار جوڑی ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور کی راہیں جدا کرنے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے...

بالی ووڈ سے متعلق انٹرٹینمٹ سائٹ نے ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور کے قریبی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ دونوں اسٹارز نے ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا کہ علیحدگی کے باوجود دونوں کے درمیان ایک خاص تعلق ہے اورایک دوسرے کے لیے دل میں خاص جگہ ہے جو رہے گی۔ ذرائع کے مطابق ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور نے اپنا تعلق ختم ہونے کے بارے میں میڈیا یا عوامی طورپر بات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور کے تعلقات کا آغاز 2018 میں ہوا تھا۔ اس سے قبل ملائیکہ اروڑا نے ارباز خان سے شادی کی تھی جو 2017 میں ختم ہوگئی تھیمجیب الرحمان ویڈیو، عمران خان کا تفتیش میں تعاون سے انکارمادھوری کو شدید تنقید پر رفح کےحق میں پوسٹ ڈیلیٹ کرنا پڑ گئیپی ٹی آئی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ہونا شروع ہوگئے، فیصل واوڈاچوتھا ٹی20؛ انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز 0-2 سے...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیااننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیااننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کی دوست نے دونوں کے بریک اَپ کی تصدیق کی
مزید پڑھ »

جھانوی کپور کو اپنے شریک سفر میں کون کون سی خوبیاں چاہیئں؟جھانوی کپور کو اپنے شریک سفر میں کون کون سی خوبیاں چاہیئں؟بالی وڈ کی نوجوان اور خوبرو اداکارہ جھانوی کپور اپنے ہونے والے شوہر میں کس طرح کی خوبیاں دیکھنا چاہتی ہیں انھوں نے بتادیا۔
مزید پڑھ »

ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کی شادی نہ ہونے کی وجہ برسوں بعد سامنے آگئیممبئی (ویب ڈیسک) 90 کی دہائی کی فیورٹ جوڑی ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور شادی کے بندھ میں کیوں نہ بندھ سکتے وجہ سامنے آگئی ۔ 'آج نیوز 'کے مطابق فلم ’ہاں میں نے بھی پیار کیا ’کہ سیٹ پر دونوں میں نزدیکیاں بڑھیں اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ دوستی محبت میں بدل گئی۔ اس رشتے کو بچن اور کپور خاندانوں نے دل سے تسلیم کیا ۔ کیونکہ بچن اور کپور خاندان کے آپس...
مزید پڑھ »

شرمین سیگل کو سنجے لیلا بھنسالی نے ایک اور فلم میں کاسٹ کرلیا؟شرمین سیگل کو سنجے لیلا بھنسالی نے ایک اور فلم میں کاسٹ کرلیا؟اداکارہ شرمین سیگل کو عالیہ بھٹ، رنبیر کپور اور وکی کوشل کے ساتھ نئی فلم ’لو اینڈ وار‘ میں کاسٹ کرنے کی خبریں سامنے آئی ہیں
مزید پڑھ »

اننیا سے بریک اپ کے بعد ادتیہ اور سارہ کی پارٹی کرنے کی تصویر وائرلاننیا سے بریک اپ کے بعد ادتیہ اور سارہ کی پارٹی کرنے کی تصویر وائرلبالی ووڈ کی معروف اداکارہ اننیا پانڈے سے بریک اپ کے بعد ادتیہ رائے کپور کی پارٹی انجوائے کرنے کی تصویر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

ماں کی موت کے بعد ان کی خراج تحسین والی ویڈیو دیکھ کر کیا ہوا؟ جھانوی نے کیفیت بتا دیماں کی موت کے بعد ان کی خراج تحسین والی ویڈیو دیکھ کر کیا ہوا؟ جھانوی نے کیفیت بتا دیبالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور نے کہا ہے کہ ماں کی موت کے بعد ان کی خراج تحسین پیش کرنے والی ویڈیو دیکھ کر پینک اٹیک آیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 09:22:53