واقعے کے منصوبہ ساز نے ایک گارڈ کو بہانے سے قریب بلایا اور اسے قابو میں کرکے بیرک کی چابیاں حاصل کر لیں، اس موقع پرچھت سے ایک پستول بھی پھینکا گیا
راولا کوٹ کی جیل کے کچھ قیدی فرارہونے کا منصوبہ کب سے بنا رہے تھے، فرار ہونے میں کس نے ان کی مدد کی اب تک معلوم نہ ہو سکا تاہم 30 جولائی کو اس منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچایا اور 19 قیدی فرارہو گئے۔
انہوں نے بتایا کہ اس موقع پرچھت سے ایک پستول بھی پھینکا گیا تھا، جس کی مدد سے جیل کا باہر سے تالہ توڑا گیا تھا، بیرک کا دروازہ کھلنے کے بعد جیل انتظامیہ اور فرار ہونے والے قیدیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ڈی ایس پی راولا کوٹ سردار طارق محمود نے بتایا کہ اب تک کی تفتیش کے مطابق اس منصوبے کا سرغنہ غازی شہزاد نامی ملزم تھا،
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راولاکوٹ جیل سے بھارت کو مطلوب قیدی سمیت 20 فرارفرار ہونے والا قیدی غازی شہزاد کالعدم تنظیم کا رکن اور بھارت کو مطلوب تھا۔
مزید پڑھ »
انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے بعد قیدی جیل سے فرارانتخابات میں ووٹ ڈالنا ہر بالغ شخص کا جمہوری حق ہے لیکن ایک قیدی تو اپنا یہ حق ادا کرتے ہی جیل سے فرار ہو گیا۔
مزید پڑھ »
راولاکوٹ میں جیل سے 19 قیدیوں کا فرار کیسے ممکن ہو سکا؟پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی پولیس نے ایک اعلامیے میں 18 مفرور قیدیوں کی تلاش میں عوام سے مدد کی اپیل بھی کی ہے اور درست اطلاع دینے پر مجموعی طور پر 10 کروڑ روپے سے زیادہ کی انعامی رقم کا اعلان بھی کیا ہے۔ لیکن یہ قیدی فرار ہونے میں کیسے کامیاب ہوئے اور یہ کون...
مزید پڑھ »
عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں، نواز شریفمجھے اس سے کوئی غرض نہیں عمران خان کو جیل میں کون کون سی سہولیات مل رہی ہیں، صدر ن لیگ
مزید پڑھ »
امریکہ کی محفوظ ترین جیل سے چمچے کی مدد سے فرار جو آج تک ایک معمہ ہے12 جون 1962 کو تین قیدی امریکہ کی الکیٹراز جیل سے فرار ہوئے اور پھر کبھی نہیں ملے۔ فرینک مورس اور اینگلن برادران نامی ان قیدیوں کی تقدیر ایک معمہ تو ہے ہی لیکن امریکہ کی سب سے محفوظ تصور کی جانے والی جیل سے ان کا دلیرانہ فرار ایک ایسی کہانی ہے جو آج تک لوگوں کی دلچسپی کا باعث...
مزید پڑھ »
سردار تنویر الیاس نے 19 جولائی کو راولا کوٹ میں جلسے کا اعلان کردیاباغ (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان نے 19 جولائی کو راولاکوٹ میں جلسہ عام کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ سال سے اکیلا اپوزیشن کررہا ہوں، انٹری پوائنٹس کی بندش کی حمایت نہیں کرتا، 19 جولائی کو راولاکوٹ میں ہونے والا جلسہ آزاد کشمیر کی 76 سالہ تاریخ میں...
مزید پڑھ »