فرار ہونے والا قیدی غازی شہزاد کالعدم تنظیم کا رکن اور بھارت کو مطلوب تھا۔
امریکی قرارداد کا آئی ایم ایف پروگرام سے کوئی تعلق نہیں، وزیر خزانہراولپنڈی؛ ماں پر تشدد کرنیوالے 2 ناخلف بیٹے گرفتارڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ کا روٹ عارضی طور بندمظفر آباد:
آزاد کشمیر کی راولاکوٹ جیل سے بیس قیدی فرار ہوگئے جن میں سے ایک پولیس مقابلے میں مارا گیا، جبکہ باقی 19 کی تلاش کے لئے تمام راستوں کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق راولاکوٹ جیل میں قیدیوں کے فرار کا واقعہ آج دن دو سے اڑھائی بجے کے دوران پیش آیا۔ اس دوران ایک قیدی نے مرکزی دروازے پرموجود سنتری کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنایا اورباقی قیدی نکل بھاگے۔
پولیس کی فائرنگ سے ایک قیدی زخمی ہوگیا جو ہسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ فرار ہونے والے قیدیوں کا سربراہ غازی شہزاد کالعدم تنظیم سے وابستہ اور گڑالہ پلندری کا رہائشی تھا،جسے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کیاتھا۔ پولیس نے فرار انیس قیدیوں کی تلاش کے لئے ضلع بھر کی ناکہ بندی کر دی ہے اورضلع بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دیاہے۔تیزرفتاری پر جرمانے سے بچنے کیلئے شہری کی چالاکیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے بعد قیدی جیل سے فرارانتخابات میں ووٹ ڈالنا ہر بالغ شخص کا جمہوری حق ہے لیکن ایک قیدی تو اپنا یہ حق ادا کرتے ہی جیل سے فرار ہو گیا۔
مزید پڑھ »
کورین بینڈ کے پوپ کی چاہت فتح کے گانے بدوبدی پر ویڈیو وائرلبھارت سمیت پوری دنیا میں کے پوپ کے مداحوں نے ویڈیو کو لائیک کیا
مزید پڑھ »
امریکہ کی محفوظ ترین جیل سے چمچے کی مدد سے فرار جو آج تک ایک معمہ ہے12 جون 1962 کو تین قیدی امریکہ کی الکیٹراز جیل سے فرار ہوئے اور پھر کبھی نہیں ملے۔ فرینک مورس اور اینگلن برادران نامی ان قیدیوں کی تقدیر ایک معمہ تو ہے ہی لیکن امریکہ کی سب سے محفوظ تصور کی جانے والی جیل سے ان کا دلیرانہ فرار ایک ایسی کہانی ہے جو آج تک لوگوں کی دلچسپی کا باعث...
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی اٹھانا چاہتا ہوں، کپتان بابراعظمٹورنامںٹ میں صرف بھارت سے مقابلہ نہیں، چیمپئین بننا ہے تو تمام ٹیموں کو ہرانا ہوگا
مزید پڑھ »
افغان کرکٹ کی بہتری کیلئے بھارت کے تعاون پر شکرگزار ہیں، طالبان کے اہم رہنما کا بیانگزشتہ کئی سالوں سے بھارت نے افغان کرکٹرز کو اپنے اسٹیڈیمز میں تربیت فراہم کی جبکہ ان کو بھارتی کمپنیوں کی طرف سے اسپانسر شپ بھی دی گئی۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈکپ سپر 8 مرحلہ، بھارت نے بنگلادیش کو 50 رنز سے شکست دے دیبھارت کے 197 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیشی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بناسکی
مزید پڑھ »