شادی کی آفر نے اداکارہ کو حیران کردیا
یہ ملکی تاریخ کا بدترین بجٹ ہے جس میں سارا بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا، شاہد خاقانجماعت اسلامی کا ٹیکسز، مہنگی بجلی و گیس کیخلاف اسلام آباد میں دھرنے کا اعلانعراق جنگ میں یرغمال بنائے گئے مسافروں کا برطانیہ اور فضائی کمپنی پر مقدمہشادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے شیر خوار جاں بحق، ملزم گرفتارایک سے 15 گریڈ تک نوکریاں کراچی کے مقامی افراد کو ملنی چاہئیں، ایم کیو ایمدبئی کے پرتعیش ہوٹل کی بالکونی میں کپڑے سکھارہی خاتون کی ویڈیو وائرلپروٹین کیلئے گوشت کی بہترین متبادل غذائیںپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی...
گزشتہ برس بیٹے کی ماں بننے والی منال خان نے اداکاری کی دُنیا سے بریک لیا ہوا ہے لیکن وہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔ منال خان اکثر اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے جبکہ کچھ صارفین ایسے بھی ہیں جو اداکارہ کا وزن بڑھنے پر اُنہیں تنقید کا نشانہ بھی بناتے ہیں۔اب حال ہی میں منال خان کی انسٹاگرام پوسٹ پر ایک مداح نے انوکھا کمنٹ کرکے نہ صرف سب کی توجہ حاصل کی بلکہ یہ کمنٹ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر بھی وائرل ہورہا ہے۔مداح کی پیشکش سُن کر منال خان نے کہا کہ بھائی! میں پہلے سے ہی شادی شدہ ہوں۔A post shared by...
واضح رہے کہ منال خان نے ستمبر 2021 میں اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ شادی کی تھی جبکہ گزشتہ سال نومبر میں اس جوڑے کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔مخصوص نشستیں؛ ثابت کریں الیکشن کمیشن نے غیر آئینی اقدام کیا ہم اڑا دیں گے، چیف جسٹساپنی نومولود بیٹی کا قتل کرنا چاہتی تھی، ثروت گیلانی کا انکشاف خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ کی ویڈیو وائرلیکم جون کو فیروز خان نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی
مزید پڑھ »
بھارتی صدر نے نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت دیدیاین ڈی اے کی جانب سے مودی کو پارلیمانی پارٹی کا لیڈر منتخب کیے جانے کے بعد بھارتی صدر کی جانب سے انہیں حکومت سازی کی پیشکش کی گئی۔
مزید پڑھ »
فیروز خان کی دوسری شادی، سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ وائرلپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد اُن کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
کرینہ کے بیٹے جہانگیر کی فوٹو گرافرز کو غصے سے گھورنے کے ویڈیو وائرلبالی وڈ اداکارہ کرینہ کے بڑے بیٹے جہانگیر علی خان کی جانب سے پاپارازی فوٹو گرافرز کو غصے سے گھورنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
ورون دھون کی اپنی بیٹی کیساتھ پہلی ویڈیو وائرلورون دھون اور نتاشا کے ہاں 3 جون کو بیٹی کی پیدائش ہوئی
مزید پڑھ »
شردھا کپور نے سلمان خان کے ساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرا دی؟بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور نے 16 سال کی عمر میں سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ ڈیبیو کی پیشکش ٹھکرا دی تھی۔
مزید پڑھ »