چند آسان طریقوں سے پرفیوم کی خوشبو کو کافی دیر تک برقرار رکھنا ممکن ہے۔
پرفیوم کو استعمال کرنا لگ بھگ ہر فرد کو پسند ہوتا ہے مگر عموماً اس کی خوشبو چند گھنٹوں بعد ختم ہو جاتی ہے۔
جی ہاں واقعی پرفیوم کی خوشبو کو زیادہ وقت تک برقرار رکھنا ممکن ہے، بس چند چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے۔گیلی جِلد پرفیوم کی مہک کو پکڑ لیتی ہے اور کپڑوں پر داغ بھی نہیں لگتے۔خوشبو حرارت پر ردعمل ظاہر کرتی ہے تو جسم کے مخصوص مقامات پر پرفیوم کا استعمال کرنے سے مہک بڑھ جاتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارش لیکن کراچی میں گرمی برقرار رہنے کی پیشگوئیآج سے ملک بھر میں یکم جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے تاہم کراچی میں اگلے تین روز تک گرمی برقرار رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری، گھریلو صارفین ریلیف سے محروماوگرا نے قیمتوں میں 10 فیصد کمی کی سفارش حکومت کو بھیجی تھی، قیمت برقرار رکھنے سے 100 ارب کی اضافی وصولیاں متوقع
مزید پڑھ »
انسٹاگرام پر کس پاکستانی اداکارہ کا راج ہے؟انسٹاگرام کی دنیا میں سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے 10 پاکستانی اداکاروں کی فہرست
مزید پڑھ »
کرکٹ سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ کے انتخاب میں ان کا عمل دخل زیادہ تھا اور ان سلیکٹرز نے انہی کھلاڑیوں کی زیادہ حمایت کی جنہوں نے پرفارم نہیں کیا تھا: ذرائع
مزید پڑھ »
کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں، پارہ 39 اور شدت 50 ڈگری محسوس کی جانے لگی26 جون سے درجہ حرارت میں کمی آئی گی اور شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 یا 38 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے: چیف میٹرولوجسٹ
مزید پڑھ »
ایسا اسپیس سوٹ تیار جو پیشاب کو پینے کے صاف پانی میں تبدیل کر دیتا ہےاس اسپیس سوٹ کی آزمائش 2024 میں کسی وقت کی جائے گی۔
مزید پڑھ »