اوگرا نے قیمتوں میں 10 فیصد کمی کی سفارش حکومت کو بھیجی تھی، قیمت برقرار رکھنے سے 100 ارب کی اضافی وصولیاں متوقع
کراچی؛ ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کارروائی، دو منشیات فروش گرفتارنوعمروں میں نفسیاتی امراض کی نشاندہی کرنے والا اے آئی ماڈل تیاراسرائیل نے فلسطینیوں کو جنوبی غزہ خالی کرنے کا حکم دے دیاپارتھیو پٹیل نے بابراعظم کو خود غرض کرکٹر قرار دے دیاسوات میں سوتیلی ماں کا 9 سالہ بچے پر بدترین تشدد، ملزمہ اور شوہر گرفتاررواں مالی سال میں گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کا ریلیف صارفین کو منتقل نہیں کیا...
نوٹیفکیشن کے مطابق کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے گیس نرخوں میں یکم جولائی سے اضافہ کر دیا گیا، سی پی پیز کیلئے فی ایم بی بی ٹی یو 250 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ سی پی پیز کیلئے موجودہ قیمت 2750 سے بڑھا کر 3 ہزار روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے قیمتوں میں 10 فیصد تک کمی کا فیصلہ اوگرا نے حکومت کو بجھوایا تھا، قیمت میں کمی نہ کرنے سے آئندہ مالی سال 100 ارب سے زائد اضافی وصولیاں متوقع ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ّآئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری؛ حکومت نے گیس مہنگی کردیوفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
مزید پڑھ »
ای سی سی نے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت برقرار رکھنے کی منظوری دے دیای سی سی نے کیپٹو پاور کے لیے گیس ٹیرف 2750 سے بڑھاکر3 ہزار روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے کی منظوری دی
مزید پڑھ »
حکومت کا یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی نہ کرنےکا فیصلہحکومت یکم جولائی 2024 سے کیپٹیو پاور پلانٹس کی گیس کی قیمتوں میں 250 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کرے گی
مزید پڑھ »
یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی ہو گی یا نہیں ۔۔۔؟حکومت نے اہم فیصلہ کر لیااسلام آباد (خصوصی رپورٹ)یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی ہو گی یا نہیں ۔۔۔؟حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے اوگرا کی جانب سے آئندہ بجٹ سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کے فیصلے کی موجودگی میں یکم جولائی 2024 سے گیس کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے بجائے اس نے آئی ایم ایف کے حکم کے مطابق بلکہ اس نے...
مزید پڑھ »
عمران عباس 'قوتِ سماعت' سے محروم الکا یاگنک کیلئے دُعاگوبھارتی گلوکارہ ایک وائرل انفیکشن کی وجہ سے قوتِ سماعت سے محروم ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »
بھارتی انتخابات: یوسف پٹھان نے بی جے پی اور کانگریس کو بھاری مارجن سے شکست دیدیلوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کے بعد آج ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور بھارتی الیکشن کمیشن کی جانب سے بھی نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »