وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
ّآئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری؛ حکومت نے گیس مہنگی کردیوفاقی حکومت نے نئے بیل آؤٹ پیکج کیلئے آئی ایم ایف کی ایک اور پیشگی شرط پوری کرتے ہوئے ٹیکسٹائل سمیت جنرل انڈسٹری یا کیپٹیو پاور پلانٹس کیلئے گیس مہنگی کردی۔
وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ای سی سی نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمت برقرار رکھنے کی منظوری دی ہے، گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق ٹیکسٹائل سمیت جنرل انڈسٹری یا کیپٹیو پاور پلانٹس کیلئے گیس ٹیرف 2750 روپے سے بڑھا کر 3000 فی ایم ایم بی ٹی یو کر نے کی منظوری دی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجٹ 2024-25 : پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور تجویز مسترد کردیاسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور تجویز مسترد کردی اور کہا ٹیکس چھوٹ جاری رکھنے کی تجویز پیش کرے گا۔
مزید پڑھ »
بجٹ کیلیے ڈالر کی قدر کے تعین پر آئی ایم ایف اور حکومت میں اختلافآئی ایم ایف نے ڈالر کی قدر 328.4 روپے مقرر کرنیکی تجویز دی،حکومت نے 295 روپے مقرر کی ہے
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے ایف بی آر کی ایک اور بجٹ تجویز مسترد کردیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے بجٹ 25-2024 میں بینکوں سے کیش نکالنے پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.6 سے بڑھا کر 0.
مزید پڑھ »
حکومت کا یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی نہ کرنےکا فیصلہحکومت یکم جولائی 2024 سے کیپٹیو پاور پلانٹس کی گیس کی قیمتوں میں 250 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کرے گی
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا اسٹیشنری سمیت بیشتر آئٹمز پر سبسڈی دینے سے انکارفاٹا اور پاٹا میں 6 فیصد ٹیکس ختم کرنیکی تجویز کی بھی آئی ایم ایف نے مخالفت کی ہے
مزید پڑھ »
'آئی ایم ایف نے قرضہ دینے کیلئے امریکا سے میچ ہارنے کی شرط رکھی ہوگی'امریکا سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم پر مزاحیہ میمز بننے لگیں
مزید پڑھ »