ای سی سی نے کیپٹو پاور کے لیے گیس ٹیرف 2750 سے بڑھاکر3 ہزار روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے کی منظوری دی
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں قدرتی گیس کی فروخت کی قیمتوں کے تعین کی مجوزہ سمری منظور کی گئی۔ای سی سی نے کیپٹو پاور کے لیے گیس ٹیرف2750 سے بڑھاکر3 ہزار روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے کی منظوری دی،گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔ذرائع کے مطابق ای سی سی کو بتایا گیاکہ آئی ایم ایف گیس کی قیمت میں اضافہ چاہتا ہے،مجوزہ سمری کے مطابق گیس فی ایم ایم بی ٹی یو 2750 روپے سے بڑھ کر 3 ہزار روپے ہوگی، کیپٹو پاور پلانٹس کے لیے قیمت میں اضافے...
مجوزہ سمری سمری میں بتایا گیا کہ اگلے سال جنوری میں گیس کی قیمتوں کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا اورجنوری میں دوبارہ جائزہ لے کر قیمتوں میں ردوبدل کیا جائے گا۔سمری میں کہا گیا کہ روٹی کے تندور کے لیے گیس قیمت فی ایم ایم بی ٹی یو 700 روپے برقرار رہے گی، فرٹیلائزر کے لیے گیس کی قیمت فی ایم ایم بی ٹی یو 1597 روپے رہے گی، سیمنٹ انڈسٹری کے لیے گیس کی فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت 4400 روپے برقرار رہے گی اور گیس کا بلک ریٹ فی ایم ایم بی ٹی یو 2900 روپے برقرار رہے گا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی منظوری کے بعد...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز سے شکست دے دیآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں عقیل حسین کی تباہ کن بولنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی 2025؛ امریکا میں پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقاتبی سی سی آئی نے ہمیشہ کی طرح گیند حکومت کے کورٹ میں ڈال دی
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی 2025؛ امریکا میں پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقاتبی سی سی آئی نے ہمیشہ کی طرح گیند حکومت کے کورٹ میں ڈال دی
مزید پڑھ »
اسرائیلی فورسز کی رات بھر پناہ گزین کیمپوں پر بمباری، 4 بچوں سمیت 6 فلسطینی شہیداسرائیلی کابینہ نے مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری میں توسیع کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »
آڈیولیکس کیس: غلط بیانی پر چیئرمین پی ٹی اے اور ممبران کو توہین عدالت کا نوٹس جاریعدالت نے ملزمان کی سی ڈی آر، لائیو لوکیشن پولیس کے ساتھ شیئر کرنے کی اجازت دے دی
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: کینیڈا نے آئرلینڈ کو شکست دے دیآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »