ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز سے شکست دے دی

پاکستان خبریں خبریں

ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز سے شکست دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں عقیل حسین کی تباہ کن بولنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا 18واں میچ گیانا میں کھیلا گیا جہاں گروپ سی کے میچ میں ویسٹ انڈین کپتان روومان پاؤل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

ویسٹ انڈیز نے پہلے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے، جانسن چارلس 44 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ برینڈن کنگ 13، نکولس پورن 22، رومان پاؤل 23 اور رتھر فورڈ 22 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔یوگنڈا کی جانب سے مسابا نے 2، رام جانی، کوسماس اور نکرانی نے ایک ایک وکٹ لی، ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیے گئے 174 رنز کے ہدف کے تعاقب میں یوگنڈا کی پوری ٹیم 12 اوور میں 39 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے عقیل حسین نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 11 رنز دیکر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، یوگنڈا کی جانب سے جما میاگی 13 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز ایونٹ میں اب تک دو میچ کھیل کر دو کامیابیاں سمیٹ چکا ہے جبکہ یوگنڈا نے 3 میں سے ایک میچ جیتا ہے اور دو میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : آسٹریلیا نے انگلینڈ کو باآسانی شکست دے دیہربھجن سنگھ نے کس بھارتی کھلاڑی کو گیم چینجر قرار دیا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ، ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو ہرا دیاٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ، ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو ہرا دیاآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 35 رنز سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: کینیڈا نے آئرلینڈ‌ کو شکست دے دیٹی 20 ورلڈ کپ: کینیڈا نے آئرلینڈ‌ کو شکست دے دیآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دے دیٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دے دیٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دے دی
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز نے پاپا نیوگنی کو شکست دے دیگویانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاپا نیو گنی کو شکست دے دی ہے۔  137 رنز کا ہدف ویسٹ انڈیز نے 19 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، جونسن چارس صفر، برانڈن کنگ 34 اور نیکولس پورن 27، پاول 15اور ردرفورڈ 2 رنز بناکرپویلین لوٹ گئے۔پاپا نیو گنی کے جانب سے ناؤ،سپراورکاریکو نے ایک ایک جبکہ اساد نے2 وکٹیں حاصل...
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم ویسٹ انڈیزٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم ویسٹ انڈیزٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہو رہا ہے ویسٹ انڈیز دو بار کا ٹی ٹوئنٹی عالمی چیمپئن ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ : بھارت نے بنگلہ دیش کو ہرا دیاٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ : بھارت نے بنگلہ دیش کو ہرا دیانیو یارک : آئی سی سی ٹی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 کے وارم اپ میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 60رنز سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 09:32:19