گویانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاپا نیو گنی کو شکست دے دی ہے۔ 137 رنز کا ہدف ویسٹ انڈیز نے 19 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، جونسن چارس صفر، برانڈن کنگ 34 اور نیکولس پورن 27، پاول 15اور ردرفورڈ 2 رنز بناکرپویلین لوٹ گئے۔پاپا نیو گنی کے جانب سے ناؤ،سپراورکاریکو نے ایک ایک جبکہ اساد نے2 وکٹیں حاصل...
یہ بات کینیڈا کی سپریم کورٹ سے نہیں اپنی بیگم سے سیکھی ...برسوں تک نئے کپڑوں کو بغیر ٹیگ ہٹائے پہنتی ہوں: نادیہ خانگویانہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاپا نیو گنی کو شکست دے دی ہے۔
137 رنز کا ہدف ویسٹ انڈیز نے 19 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، جونسن چارس صفر، برانڈن کنگ 34 اور نیکولس پورن 27، پاول 15اور ردرفورڈ 2 رنز بناکرپویلین لوٹ گئے۔پاپا نیو گنی کے جانب سے ناؤ،سپراورکاریکو نے ایک ایک جبکہ اساد نے2 وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے قبل پاپا نیو گنی کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 136رنز بنائے۔ٹونی 2 ، کپتان اساد21،لیگا سیاکہ1 , بو50، ہیری ہیری2، چارلس امینی12،چاڈ سوپر10 جبکہ ناؤ بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے عقیل حسین نے1، جوزف نے2، شیفرڈ نے ایک، رسل نے2، موتائی نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
مخصوص نشستوں کیلئے کسی جماعت کا الیکشن لڑنا ضروری نہیں،آزاد امیدوار بھی جماعت میں شامل ہو جائیں تو مخصوص نشستیں دی جانی ہیں،ایڈووکیٹ فیصل صدیقیلوگ امریکہ سے کال کر کے کہتے ہیں کلیجی ڈلیور کرا دو" 50 سال سے قائم دکان ماجھا کلیجی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ، ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو ہرا دیاآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 35 رنز سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم ویسٹ انڈیزٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہو رہا ہے ویسٹ انڈیز دو بار کا ٹی ٹوئنٹی عالمی چیمپئن ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ : بھارت نے بنگلہ دیش کو ہرا دیانیو یارک : آئی سی سی ٹی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 کے وارم اپ میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 60رنز سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکی کپتان پاکستان اور بھارت کو بھی ہرانے کیلیے پُرعزمامریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں کینیڈا کو با آسانی شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا اب اس کی نظریں پاکستان اور بھارت کو زیر کرنے پر ہیں۔
مزید پڑھ »
ویڈیو:امریکی کرکٹر ایرون جونز کا بڑا کارنامہ، لیجنڈ کرس گیل کے ہم پلہ بن گئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا امریکی بیٹر لیجنڈ کرس گیل کے ہم پلہ بن گئے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاپوا نیوگنی ٹیم کی چونکا دینے والی حقیقتٹی 20 ورلڈ کپ میں دوسری بار شرکت کا اعزاز پانے والی پاپوا نیوگنی (پی این جی) کی ٹیم سے جڑی ایک حقیقت سب کو چونکا دینے والی ہے۔
مزید پڑھ »