اسرائیلی فورسز کی رات بھر پناہ گزین کیمپوں پر بمباری، 4 بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیلی فورسز کی رات بھر پناہ گزین کیمپوں پر بمباری، 4 بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی کابینہ نے مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری میں توسیع کی منظوری دے دی

اسرائیلی فورسز کی رات بھر پناہ گزین کیمپوں پر بمباری، 4 بچوں سمیت 6 فلسطینی شہیدپی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی نے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کا استعفیٰ مسترد کردیاپاکستانی عوام بہت محبت کرنے والے ہیں، بھارتی اسکواش کوچتاجروں کا بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف یکم جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلانمباحثے میں ٹرمپ کا پلڑا بھاری؛ جوبائیڈن کی جگہ نئے امیدوار کی تلاش؟وزیراعظم کی وفاقی بجٹ کی منظوری پر وزیرخزانہ کی ستائشاسرائیلی فورسز کی رات بھر پناہ گزین کیمپوں پر بمباری، 4 بچوں سمیت 6 فلسطینی شہیدغزہ...

غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے شجاعیہ، المواسی اور مغازی کیمپ پر بم برسائے جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں 4 بچے بھی شامل ہیں۔ بمباری سے متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 20 ہو گئی ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی کابینہ نے مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری میں توسیع اور فلسطینی اتھارٹی کے رہنماؤں اور عہدیداروں پر پابندیاں عائد کرنے کی بھی منظوری دی۔ اسرائیل کے غزہ پرحملوں میں اب تک 38 ہزارسے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کی غزہ کے پناہ گزین کیمپ پر وحشیانہ بمباری،274 فلسطینی شہیدغزہ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسرائیل کی غزہ کے نصیرت پناہ گزین کیمپ پر اندھا دھند بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 274 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے 4 یرغمالیوں کی رہائی کی آڑ میں نصیرت کیمپ پر شدید بمباری کی۔ بمباری مبینہ طور پر 4 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کروانے کے بعد کی گئی۔ اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے 689...
مزید پڑھ »

غزہ میں صحت کا نظام تباہ، 3500 بچوں کی زندگی خطرے میںغزہ میں صحت کا نظام تباہ، 3500 بچوں کی زندگی خطرے میںعید الاضحیٰ پر بھی اسرائیل کی بربریت جاری، نصیرات کیمپ پر حملے میں خواتین اور بچوں سمیت مزید 17 فلسطینی شہید
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے اسکول پر خوفناک بمباری، بچوں اور خواتین سمیت 32 فلسطینی شہیداقوام متحدہ کے اسکول پر خوفناک بمباری، بچوں اور خواتین سمیت 32 فلسطینی شہیدصہیونی فورسز نے ایک اور وحشیانہ کارروائی میں غزہ میں اقوام متحدہ کے ادارے ’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی‘ کے قائم کردہ اسکول کو بمباری سے تباہ کر دیا، جس کے نتیجےمیں بچوں اور خواتین سمیت 32 فلسطینی شہید ہو گئے
مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول پر حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 32 فلسطینی شہیدغزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول پر حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 32 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ اس نے اسکول میں موجود حماس کے فائٹرز کو نشانہ بنایا
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 80 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 80 فلسطینی شہیدحملوں میں خواتین اور بچوں سمیت امدادی کارکنان اور پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ خان یونس میں اسرائیلی حملوں سے 4 اسرائیلی یرغمالی بھی ہلاک ہوئے
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے نصیرات کیمپ کو خون میں نہلادیا، 200 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے نصیرات کیمپ کو خون میں نہلادیا، 200 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیل کی صیہونی فوج نے غزہ میں نصیرات کیمپ پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس میں 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:53:19