صہیونی فورسز نے ایک اور وحشیانہ کارروائی میں غزہ میں اقوام متحدہ کے ادارے ’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی‘ کے قائم کردہ اسکول کو بمباری سے تباہ کر دیا، جس کے نتیجےمیں بچوں اور خواتین سمیت 32 فلسطینی شہید ہو گئے
غزہ: صہیونی فورسز نے ایک اور وحشیانہ کارروائی میں اقوام متحدہ کے ادارے ’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی‘ کے قائم کردہ اسکول کو بمباری سے تباہ کر دیا، جس کے نتیجےمیں بچوں اور خواتین سمیت 32 فلسطینی شہید ہو گئے۔
حکومتی میڈیا آفس نے کہا نصیرات پناہ گزین کیمپ میں ’خوفناک قتل عام‘ ’نسل کشی‘ کا واضح ثبوت ہے، اسماعیل الثوبتہ نے کہا کہ شہید ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جب کہ زخمیوں کی ایک بڑی تعداد اب بھی الاقصیٰ شہدا اسپتال پہنچ رہی ہے، جو گنجائش سے تین گنا زیادہ زخمی مریضوں سے بھرا ہوا ہے۔صیہونی فورسز نے بوریج اور المغازی پناہ گزین کیمپوں پر بھی فضائی حملے کیے، جن میں 15 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں، دیر البلح میں بھی ایک گھر پر بمباری سے 5 فلسطینی شہید ہوئے، اس طرح گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 80 سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول پر حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 32 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ اس نے اسکول میں موجود حماس کے فائٹرز کو نشانہ بنایا
مزید پڑھ »
رفح کی خیمہ بستی پر بمباری، خواتین اور بچوں سمیت مزید 21 شہیدرپورٹ کے مطابق شمالی غزہ میں بھی صیہونی افواج نے حملوں کا سلسلہ تیز کردیا ہے، چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 66 فلسطینی شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی طیاروں کی رفح میں اقوام متحدہ کے کیمپ پر بمباری، بچوں سمیت 75 ...عالمی عدالت انصاف کے احکامات کے باوجود اسرائیل نے ریاستی دہشت گردی کی تمام حدیں پار کردیں، صہیونی طیاروں نے رفح میں اقوام متحدہ کے پناہ گزین کیمپ پرشدید بمباری کرکے بڑا حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 75 سے زائد فلسطینی شہیداور درجنوں زخمی ہوگئے ۔اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں جبالیہ میں ایک گھر کو نشانہ بنایا جس میں 12 افراد شہید...
مزید پڑھ »
رفح میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کی کارروائیوں میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمیرفح میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ڈرائیور شہید اور غیر ملکی امدادی اہلکار زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 80 فلسطینی شہیدحملوں میں خواتین اور بچوں سمیت امدادی کارکنان اور پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ خان یونس میں اسرائیلی حملوں سے 4 اسرائیلی یرغمالی بھی ہلاک ہوئے
مزید پڑھ »
افغانستان میں کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 20 افراد جاں بحقکشتی میں خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد سوار تھے، حکام
مزید پڑھ »