حملے کا خطرہ: اسرائیل نے 18 سال پرانا زیر زمین بنا اسپتال دوبارہ فعال کردیا

Gaza خبریں

حملے کا خطرہ: اسرائیل نے 18 سال پرانا زیر زمین بنا اسپتال دوبارہ فعال کردیا
HamasIranIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

حیفہ شہر میں عارضی طور پر ایک بہت بڑا زیرزمین اسپتال قائم کیا گیا ہے جہاں سیکڑوں کی تعداد میں مریضوں کے بیڈز لگائے گئے ہیں

/ فوٹو غیر ملکی میڈیابرطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ اسپتال جس جگہ بنایا گیا ہے وہ ایک پارکنگ پلازہ کے طور پر استعمال ہوتی ہے جسے 2006 میں اسرائیل اور لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے درمیان ہونے والی جنگ کے دوران اسرائیل کے رمبام میڈیکل سینٹر نے بنایا تھا۔ بی بی سی کے مطابق اسپتال میں 2 ہزار افراد کےلیے بیڈز کی سہولت موجود ہے اور اسپتال میں ضرورت کی تمام اشیاء اور میڈیل آلات کا ذخیرہ رکھا گیا ہے لیکن اس وقت اسپتال میں کوئی مریض زیر علاج نہیں۔

خبر کے مطابق ایران اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے ممکنہ حملے کے بعد زخمی ہونے والوں اور دیگر اسپتالوں میں زیر علاج افراد کو یہاں منتقل کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ حماس سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایران اور اس کے اتحادی مزاحمتی قوتوں نے اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان کررکھا ہے۔حماس نے آج جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اب یحییٰ السنوار حماس کے سیاسی دفتر کی سربراہی کریں گے۔سپر ہائی وے کو موٹر وے قرار دینے کے بجائے نیا موٹر وے کیوں نہیں بنایا جا رہا؟ ہائیکورٹ کا کراچی حیدر آباد موٹر وے کیس میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Iran Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کم وقت میں لندن کے تمام زیر زمین اسٹیشنز گھومنے کا ریکارڈکم وقت میں لندن کے تمام زیر زمین اسٹیشنز گھومنے کا ریکارڈآٹھ نوجوانوں کے گروپ نے لندن کے کل 272 زیر زمین اسٹیشنز گھومنے کا یہ ریکارڈ 18 گھنٹے، 8 منٹ اور 13 سیکنڈوں میں بنایا
مزید پڑھ »

اسرائیل پر حملہ جلد ہونے جارہا ہے: سربراہ حزب اللہاسرائیل پر حملہ جلد ہونے جارہا ہے: سربراہ حزب اللہحملے کے وقت سے متعلق بے یقینی اسرائیل کی سزا کا حصہ ہے: حسن نصر اللہ
مزید پڑھ »

ایرانی سپریم لیڈر نے اسماعیل ہنیہ کا بدلہ لینے کیلئے اسرائیل پر حملے کا حکم دیدیاایرانی سپریم لیڈر نے اسماعیل ہنیہ کا بدلہ لینے کیلئے اسرائیل پر حملے کا حکم دیدیاہمارے گھر میں ہمارے مہمان کو شہید کیا گیا، تہران پر شہید کا بدلہ لینا فرض ہے
مزید پڑھ »

اسرائیل کا خان یونس میں تیسری بار آپریشن، بمباری سے 81 فلسطینی شہید، 200 سے زائد زخمیاسرائیل کا خان یونس میں تیسری بار آپریشن، بمباری سے 81 فلسطینی شہید، 200 سے زائد زخمیلاکھوں بے گھر فلسطینیوں کو دوبارہ جبری بے دخلی کا حکم، غزہ شہر میں اقوام متحدہ امدادی ایجنسی کا قافلہ بھی اسرائیلی حملے کی زد میں آیا
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کی امریکا آمد، فلسطین کے حامی اور غزہ جنگ مخالف یہودیوں کا مظاہرہاسرائیلی وزیراعظم کی امریکا آمد، فلسطین کے حامی اور غزہ جنگ مخالف یہودیوں کا مظاہرہیہودی مظاہرین نے امریکا سے اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی روکنے کا بھی مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »

اردن کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی؛ الیکشن کی تاریخ کا اعلاناردن کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی؛ الیکشن کی تاریخ کا اعلانشاہ عبداللہ دوم نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا شاہی فرمان جاری کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:00:43